Web Analytics Made Easy - StatCounter

مختار مسعود کی کتاب سفر نصیب کے عنوان کی وجہ، اور کتاب کا نکتہ آغاز اقبال کے ایک فارسی شعر کا مصرعہ ہے؛ “سفر نصیب، نصیب تو منزلیست کہ نیست” اس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ اے وہ جس کے نصیب میں سفر لکھ دیا گیا ہے، تیرے نصیب میں کوئی منزل بھی ہے … Continue reading