Web Analytics Made Easy - StatCounter

سیرت کی ایک قدیم کتاب

حال ہی میں سلیمان بن ترخان تیمی کی کتاب السیرہ شائع ہوئی ہے، یہ کتاب دوسری صدی ہجری کے نصف اول میں تحریر کی گئی تھی اور اس کا ایک مخطوطہ میڈرڈ(اسپین ) کی کسی لائبریری میں موجود تھا ۔ ابو المعتمرسُلَیمان بن طَرخان تیمی(م143ھ/768ء) انس بن مالک کے شاگرد تھے۔46ھ میں بصرہ میں پیدا … Continue reading سیرت کی ایک قدیم کتاب