مولانا نور عالم خلیل امینی ایشیا کی عظیم اسلامک یونیورسٹی ازہر ہند دارالعلوم دیوبند کے مایۂ ناز استاذِ ادب ہیں، زبان و ادب کے حوالے سے موجودہ دور میں ان کا شمار حلقۂ دیوبند کی نمائندہ شخصیات میں ہوتا ہے، سرزمین بہار کے مشہور و معروف ضلع مظفرپور کی بستی ہرپور بیشی سے ان کا … Continue reading وہ کوہ کن کی بات