پیدائش: ١٩ اگست ١٨٦٣م، تھانہ بھون، شاملی ضلع، اتر پردیش، برطانوی ہند
وفات: ٤ جولائی ١٩٤٣م، تھانہ بھون، شاملی ضلع، اتر پردیش، برطانوی ہند
شہریت: برطانوی ہند
مادر علمی: دار العلوم دیوبند
تلمیذ خاص: شمس الحق افغانی
پیشہ: مفسر قرآن، الٰہیات دان
شعبۂ عمل: قرآن، فقہ، تصوف
-
-
Aadab e Zindagi, آداب زندگی
چار کتابوں کا مجموعہ
حقوق الاسلام
حقوق الوالدین
اداب المعاشرت
اغلاط العوام -
-
-
-
-25%
Aglatul Awam | اغلاط العوام یعنی عوام کے غلط مسائل
Original price was: ₹200.00.₹150.00Current price is: ₹150.00. -
-
-
Al Atwar al Majmua fi Zikr al Nabi al Habib, Nashar ul Tayyab, العطور المجموعہ فی ذکر النبی الحبیب, نشر الطیب
کتاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ مختصر ہونے کے باوجود سیرت نبوی ﷺ کے تمام اہم پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ مولانا کی تحریر میں پھیلاؤ نہیں ہے۔ زبان سادہ وسلیس ہے، کتاب کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر واقع اور بیان کے بعد اس سے کوئی اخلاقی نتیجہ نکالا گیا ہے۔ ڈاکٹر محمد میاں صدیقی نشر الطیب کے بارے میں لکھتے ہیں : ’’نشر الطیب دور جدید میں، قدیم طرز تحریر کی نمائندگی کا فرض انجام دیتی ہیں۔‘‘
کتاب کی تحریر میں مولانا نے جب کتب کو ماخذ و مصدر بنایا ہے ان کی نشان دہی خود اس کتاب کے مقدمہ میں کی ہے۔ فرماتے ہیں: ’’اس کتاب کو لکھتے وقت صحاح ستہ اور شمائل ترمذی کے علاوہ زاد المعاد ( ابن قیم) مواہب اللدنیہ (قسطلانی) سیرت ہشام، اشمامۃ النبویۃ ( نواب صدیق حسن خان) تواریخ حبیب الٰہ (مفتی عنایت احمد کاکوروی) اور الروض النظیف جیسی کتابیں پیش نظر رکھی ہیں۔ ان کے علاوہ ایک عربی رسالہ ’ شیم الحبیب‘ ( مفتی الٰہی بخش کاندھلوی) سے اس حد تک استفادہ کیا ہے کہ نشر الطیب کو اس کا ترجمہ قرار دیا جا سکتا ہے۔‘‘
-
-
-43%
Al Tabligh Silsila Mawaiz Maulana Ashraf Ali Thanvi, 5 Vols, التبلیغ سلسلہ مواعظ مولانا اشرف علی تھانوی
Original price was: ₹3,500.00.₹2,000.00Current price is: ₹2,000.00. -
-25%
Amal e Qurani, اعمال قرآنی
اللہ تعالیٰ کے اسماء مبارکہ اور مشائخ سے منقول مجرب اعمال کا مجموعہ جو عام مسلمان مردوعورت کے لئے اور کامل عامل حضرات کے لئے ایک راہنما کتاب ہے ۔
-
-
-25%
Asan Bayan ul Quran, 2 Vols, آسان بیان القرآن
Delivery Free
علامہ ظفر عثمانی رح نے حکیم الامت حضرت تھانوی رح کے کہنے پر اس کی تسہیل و تلخیص کی تھی. عرصہ دراز سے چھپی نہیں تھی. اب چھپ کر آئی ہے۔
-
-44%
Asan Bayan ul Quran, 5 Vols, آسان بیان القرآن
Free Delivery
-
-29%
Ashraf ul Amliyat, اشرف العملیات
Original price was: ₹350.00.₹250.00Current price is: ₹250.00. -
-
-29%
Ashraf ul Mawaiz, اشرف المواعظ
Original price was: ₹170.00.₹120.00Current price is: ₹120.00. -
-