Ahle Hadees Book
-
-
-
-
-
-
-
-13%
Difa e Sahaba, دفاع صحابہ
Free Delivery
صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔ بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیرنظر کتاب دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم۔ محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں محققانہ اندازن میں اصحاب رسول ﷺکا دفاع پیش کیا ہے ۔
-
-
-
-
-
-14%
Faham e Hadees Mein Fuqha e Ahnaf Ke Usool Ek Jaiza, فہم حدیث میں فقہائے احناف کے اصول ایک جائزہ
Original price was: ₹700.00.₹600.00Current price is: ₹600.00. -
-33%
Faiz ul Bari Urdu Tarjuma Fath ul Bari | 10 Vols | فیض الباری اردو ترجمہ فتح الباری
کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔ مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ اس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری، کو اکب الدراری، تیسیرالقاری، منح الباری، توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا۔
-
-
-
-
-
-
-12%
Fatawa Islamiya | 4 Vols | فتاویٰ اسلامیہ
Original price was: ₹1,700.00.₹1,500.00Current price is: ₹1,500.00. -
-10%
Fatawa Lajnatul Ulama | فتاویٰ لجنۃ العلماء
انجینئر مرزا محمد علی جہلمی سے متعلق جید مفتیان کرام و علمائے عظام کا متفقہ فتوی۔
مفتی جماعت اہل حدیث، شارح صحیح بخاری، شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ کی نگرانی میں ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عصر حاضر کے ایک بڑے فتنے انجینئر مرزا محمد علی جہلمی کے خلاف متفقہ فتوی دے جاری کردیا ہے۔اس کتاب میں اس وقت کے ۹ کبار پاکستانی اہل حدیث علماء کے فتاوی جات نقل کئے ہیں۔