Urdu Books
-
-
-
-49%
Kitabun Nawazil Urdu, 19 Vols, کتاب النوازل اردو
Free Delivery
-
-12%
Koh e Kaaf | Amliyat | Xerox | کوہ قاف، عملیات
Original price was: ₹8,500.00.₹7,500.00Current price is: ₹7,500.00. -
-8%
Kok Shastra | Xerox | کوک شاستر | اصلی مکمل خفیہ شہنشاہی کشمیری
Original price was: ₹2,500.00.₹2,300.00Current price is: ₹2,300.00. -
-10%
Koka Pandit | Xerox | کوکا پنڈت
Original price was: ₹1,000.00.₹900.00Current price is: ₹900.00. -
-11%
Koonu Rabbanin, 8 Vols, کونوا ربانین اسلام کی آفاقی دعوت کا ایک چشم کشا تعارف
اسلام کے متحدہ اور اصل الاصل قالب سے جب تک ہمارے حواس آشنا رہے ہماری حیثیت ایک ایسی بنیان مرصوص کی رہی جس میں بڑی سے بڑی خارجی مداخلت بھی شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔ مسلمان اختلافِ فکر و نظر کے تمام ہنگاموں کے باوجود ایک امت شمار ہوتے۔ یہاں نہ کوئی شیعہ تھا اور نہ کوئی سنّی، نہ کوئی اباضی تھا اور نہ ہی اسمٰعیلی سبھی ایک ہی رسالۂ محمدیؐ کی تحمیل کا دم بھرتے۔ یہ وہ عہد تھا جب ائمہ اربعہ کا ظہور نہیں ہوا تھا اور نہ ہی کسی کے ذہن میں ائمہ سبعہ یا ائمہ اثنا عشر کے ظہور کی بابت کوئی خیال پایا جاتا تھا کہ تب نہ تو شافعی کا الرّسالہ منظر عام پر آیا تھا اور نہ ہی دنیا ابو حنیفہ کی کلامی نکتہ سنجیوں سے واقف تھی۔ نہ تو امام مالک کی مؤطا وجود میں آئی تھی اور نہ ہی شیعہ اور سنّی روایتوں کے الگ الگ مجموعے مرتب ہوئے تھے۔ تب خدا کی کتاب بین المسلمین مکالمہ اور مناقشہ کا آخری حوالہ تھی جس نے امت کو ایک نظری استوانہ پر مجتمع کر رکھا تھا۔
-
Kuch Yadein Kuch Batein, Muhammad Muslim Sahab, کچھ یادیں کچھ باتیں, محمد مسلم صاحب
محمد مسلم صاحب (م 1986ء) کا تعلق ملت اسلامیہ کے ایک نہایت پر آشوب دور سے تھا ۔ مرحوم آزادی ہند کے فوراً بعد ہی جماعت اسلامی سے وابستہ ہو گئے تھے۔ وہ ان جرءت مند اور حوصلہ مند صحافیوں میں سے تھے جنھوں نے تقسیم ہند کے نتیجہ میں پیدا ہوئے نا مساعد حالات سے مسلمانوں کو باہر لانے کے لیے بھر پور کوشش کی تھی۔ سہ روزہ دعوت سے مسلم صاحب 1953ء میں بہ حیثیت مدیر معاون وابستہ ہوئے اور اسی کے ساتھ ان کی صحافتی اور عملی زندگی کے امتزاج کا نیا دور شروع ہوا۔
مسلم صاحب مرحوم کا انداز تحریر نہایت دل کش اور منفرد تھا ۔ دل سوزی، دردمندی، عجزو انکساری اور خیر خواہی ان کے لب و لہجے کی خصوصیات تھیں_دعوت ایک زمانے میں ہفت روزہ بھی نکلتا تھا_اس کا ایک مقبول کالم ’کچھ یادیں ۔کچھ باتیں‘ کے عنوان سے تھا ، جس میں وہ اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات لکھا کرتے تھے۔یہ کتاب انہی تحریروں کا مجموعہ ہے، جسے ان کے صاحب زادے جناب اطہر مسلم نے مرتب کیا ہے_ -
-
Kufriya Alfaz Aur Unke Ahkamat | کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات
Pages: 112
Gunah e Kabira wa Saghira ka Bayan
Imaniyat aur sha’aar e Islam ke bare me aam taur par jo aise alfaz kahe jate he jin se Iman aur Nikah toot jata he. Is kitab me aisi bahut si bato ki nishandehi kar ke un ka hal bhi naqal kiya gaya he.
-
-
-
-11%
Kulliyat e Kanj ul Hussaini, کلیات کنز الحسینی
Free Delivery
-
-
-
-
-20%
Kutub e Fiqh Uool e Fiqh Aur Urdu Fatawa Fa Taruf, کتب فقہ اصول فقہ اور اردو فتاویٰ کا تعارف
Original price was: ₹900.00.₹720.00Current price is: ₹720.00. -
-
-
Kya Islam Paspa Ho Raha Hai | کیا اسلام پسپا ہو رہا ہے
-اسلام دشمن طاقتوں کی اسلام مسلمانوں اور مسلم ملکوں پر ہمہ گیر حلیہ یلغار
مولانا امینی نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ یہ جو رسوائی و ذلت ہم جھیل رہے ہیں، یہ ہمارے اعمال کی بدولت ہے، اللہ و رسول نے مسلمانوں کے لئے عزت و عظمت کی جو خوش خبریاں دی ہیں، وہ صرف نام کے مسلمانوں کے لئے نہیں ہیں بلکہ وہ ساری خوش خبریاں اطاعت خداوندی اور سنت رسول پر عمل پیرا ہونے کے ساتھ مشروط ہیں، مولانا لکھتے ہیں کہ ہم مسلمان درحقیقت مسلمان نہیں ہیں، بلکہ مسلمانوں کی تصویر ہیں، اور تصویر حقیقت کا مقابلہ کبھی نہیں کر سکتی ہے