Availability: In Stock

30 Dajjal Aur 73 Firqe, ٣٠ دجال اور ٧٣ فرقے

600.00

Free Delivery

پیشِ نظر تالیف قرب قیامت کے فتنے اور حالات سے متعلق ہے۔ جس میں انسانوں کو گمراہ کرنے کے شیطانی ہتھکنڈوں کا ذکرہے تو اسی کے ساتھ جھوٹے دجالوں اور کذابوں سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئیوں کو بھی پیش کیا گیا ہے۔ مزید اس کتاب میں مختلف گمراہ فرقوں کی تاریخ اور ان کے عقائد کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ یقینًا یہ کتاب اس لائق ہے کہ اس کا مطالعہ کیا جاے اور موجودہ دور کے فتنوں سے اپنے آپ کو بچایا جاۓ۔

Download Catalog
Buy Now
Category: Tag: