Availability: Out of Stock

Aaj Urdu Magazine Number 67, آج اردو ادبی رسالہ ۶۷

250.00

زیر نظر شمارے میں پڑھیے :

علاء الاسوانی کے مصری ناولا کا ترجمہ ’جو قریب آیا، جس نے دیکھا‘

شاندور مارئی کے انگریزی ناولا کا ترجمہ ’ایستھرکا ورثہ‘

اینا کیون کی انگریزی کہانی کا ترجمہ ’گمشدہ چیزوں کے درمیان‘

ایوان بونین کی انگریزی کہانی کا ترجمہ ’سان فرانسسکو کا شریف زادہ‘

ڈورِس لیسنگ کی انگریزی کہانی کا ترجمہ ’بوڑھا سردار مشلانگا‘

علی اکبر ناطق کی کہانیاں ’معمار کے ہاتھ‘، ’شہابو خلیفہ کا شک‘، ’مومن والا کا سفر‘، ’شاہ مدار کی پازیبیں‘، ’تابوت‘ اور ’شریکا‘

Out of stock