Availability: In Stock

Aasan Tafseer Quran, 2 Vols, آسان تفسیر قرآن

SKU: aasan-tafseer-quran

Original price was: ₹2,000.00.Current price is: ₹1,300.00.

Free Delivery

مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی نے آسان اورسلیس اردو زبان میں قرآن پاک کاترجمہ اورمختصر تشریح مستند احادیث کی روشنی میں کی ہے جس میں قرآنی تعلیمات کومعیاری انداز میں واضح کردیا ہے۔ اس میں آپ کی علمی گہرائی، وسعت مطالعہ اورفکری توازن بدرجہ اتم محسوس ہوتا ہے۔
آج کی مشغول دنیا میں ضخیم کتابوں کے مطالعہ سے عام لوگ دورہورہے ہیں ایسے حالات میں قرآن فہمی کے لئے مستند معیاری انداز میں وسیع النظرعالم دین کایہ دو جلدوں میں ترجمہ وتفسیر بہت مفید ہے۔ زبان وبیان میں چاشنی ہے اس کی حلاوت سے اکتاہٹ نہیں ہوتی, سلاست وروانی سے بھرپور ہے اورنہایت مفید جامع انداز میں ترجمہ ومختصر تفسیر سہل انداز میں لکھی گئی ہے۔

Buy Now