Availability: In Stock

Dr Azra Batool, ڈاکٹر عذرا بتول سعادت کی زندگی شہادت کی موت

360.00

مرتب جناب عباس اختر اعوان صاحب نے اس کتاب کے ذریعے قارئین کے سامنے ایک خاتون کا وہ رول ماڈل لانا چاہا ہے جو اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اس دور میں بے حد تھکا دینے والی مصروف زندگی کے باوجود ایک ڈاکٹر، ایک بہو، ایک بیوی، ایک ماں، ایک ناظمہ حلقہ خواتین اور رفاہ عامہ کی سرگرم کارکن کے طور پر بیک وقت نہایت کامیاب خاتون کا کردار ادا کرتی ہے؟ ڈاکٹر عذرا یقیناً اسلامی تحریک کا ’رول ماڈل‘ تھیں۔

Download Catalog
Buy Now
Category: