Additional information
Weight | 0.55 kg |
---|
₹500.00
فیض احمد فیض کے احوال اور افکار پر مختلف ادیبوں کے مضامین کا مجموعہ، اس مجموعے میں شامل قلم کار مندرجہ ذیل ہیں:
(۱) قرۃ العین حیدر (۲) اختر جمال (۳) خدیجہ بیگم (۴) اندر کمال گجرال (۵) ایلس فیض (۶) جعفری علی خاں اثر لکھنوی (۷) رشید حسن خاں (۸) حمید نسیم (۹) ظ. انصاری (۱۰) راہی معصوم رضا (۱۱) باقر مہدی (۱۲) آغا سہیل (۱۳) مسعود حسن خاں (۱۴) شمس الرحمن فاروقی (۱۵) گوپی چند نارنگ (۱۶) کلیم الدین احمد (۱۷) احتشام حسین (۱۸) شوکت سبزواری (۱۹) محمد حمید شاہد (۲۰) سلیم اختر (۲۱) ساقی فاروقی (۲۲) اختر شاہجہاں پوری (۲۳) احمد ندیم قاسمی (۲۴) طاہر مسعود (۲۵) امین الرحمن (۲۶) اقبال مسعود (۲۷) سرفراز اقبال (۲۸) مشفق خواجہ (۲۹) انیس امروہوی۔
Orders over $100
Payment
Service
91-9329669919
qwh.india@gmail.com