Additional information
Weight | .220 kg |
---|
₹200.00
شیریں زباں خانم نے حافظ اور اقبال کا تقابلی مطالعہ اختصار، جامعیت اور معروضیت کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ان کے یہاں انتہا پسندی نہیں ہے۔ بلکہ توازن، متانت اور عالمانہ سنجیدگی ہے جو ایسے مطالعہ کے لیے ناگزیر ہے۔
91-9329669919
qwh.india@gmail.com