Availability: In Stock

Islam Insani Huqooq Ka Pasban

SKU: islam-insani-huqooq-ka-pasban

90.00

Download Catalog
Buy Now

Description

Pages: 90, Paper Back

امیر جماعت اسلامی ہندمولانا سید جلال لدین عمری صاحب کی کی کتاب ’اسلام انسانی حقوق کا پاسبان ‘ احباب کے لیے پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب کا نیا (تیسرا) ایڈیشن ہے ، جسے مولانا کی نظر ثانی کی بعد منظر عام پر لایا گیا ہے ۔ اس کتاب کا انگریزی ، ہندی، تلگو ، کنڑ اور انگریزی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
اس کتاب میں مولانا نے بڑے عالمانہ انداز میں انسانی حقوق اور اس کے تاریخی پس منظر کی وضاحت کے ساتھ اسلام کو تفصیل سے پیش کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب آج کے ایک زندہ موضوع انسانی حقوق پر اسلامی نقطۂ نظر کو سمجھنے میں مفید اور کارآمد ہوگی۔

Additional information

Dimensions 36 × 23 × 16 cm