Availability: In Stock

Jawahir e Seerat | جواہر سیرت | الدرر فی اختصار المغازی والسیر اردو

Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹600.00.

ابن عبد البر(م463) اندلس کے معروف عالم اور چوتھی صدی کے اہم سیرت نگار ہیں،جنہوں نے نہایت اختصار کے ساتھ سیرت پر کتاب الدررکے نام سے تحریر فرمائی ہے، جو ہمیشہ سیرت نگاروں کے ہاں متداول رہی ہے۔

کتاب کا آغاز بعثت نبوی اور پھر مشرکین کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے دعوت اسلام کے بیان سے ہوتا ہے اور دنیا سے رخصت ہونے تک کے واقعات اور آپ کی وفات کے بعد کے حالات پر جس کا اختتام ہوتا ہے،تمام ہی اہم واقعات سیرت کا اہتمام کے ساتھ احاطہ کیا گیا ہے اور بعض ایسی تفصیلات بھی اس میں موجود ہیں جو عام طور پر طویل کتب میں بھی بیان نہیں ہوتیں۔

Download Catalog
Buy Now