Availability: In Stock

Khawateen e Karbala Kalam e Anis Ke Aaine Mein, خواتین کربلا کلام انیس کے آئینے میں

115.00

زیر نظر کتاب میں شامل مضامین:
(۱) کچھ میر انیس کے بارے میں (۲) میر انیس کے مرثیوں کا پس منظر (۳) میر انیس کے کلام میں ہندستانی تہذیب (۴) اہم ہستیاں (۵) سیدۃ النسا فاطمہ بنت محمد (۶) ام البننین اور زوجۂ عباس (۷) ساس اور بہو، امّ فردہ اور فاطمہ کبریٰ (۸) ہجراں نصیب بیٹی فاطمہ صغریٰ (۹) معصومۂ کربلا، سکینہ (۱۰) مثالی بیوی، شہر بانو (۱۱) کنیزانِ اہلِ بیت (۱۲) زینبِ کبریٰ کاکردار – شہادتِ حسین تک (۱۳) کردارِ زینب، شہادتِ حسین کے بعد۔

Buy Now