Availability: In Stock

Maghrib Se Kuch Saaf Saaf Baatein | مغرب سے کچھ صاف صاف باتیں

110.00

اس کتاب میں مصنف نےایک  مثالی داعی اسلام کی تصویر پیش کی ہے جو مغرب کو اسلام کی دعوت بغیر کسی معذرت و شرمندگی کے دیتا ہے۔ کتاب میں بڑی جرات کےساتھ مغربی تہذیب کے نقائص پر نکتہ چینی اور مشرق کے پرستاران مغرب کی غلامانہ ذہنیت اور اندھی تقلید پر صاف صاف تنقید کی گئی ہے، اور انسانیت کی رہنمائی و خدمت کے لیے ایک راہ اعتدال کی نشان دہی کی گئی ہے۔
Download Catalog
Buy Now