Additional information
Weight | .300 kg |
---|
₹200.00
اگر سیاست کی طرح ادب کو بھی تقسیم کرکے دیکھا جائے تو ہندستان کے موجودہ حالات میں یوسف ناظم اور مجتبیٰ حسین ہی کی ہمت ہے کہ وہ مزاح نگاری کا تابوت اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں حالانکہ کندھا دینے کے لیے بھی کم سے کم چار کی ضرورت ہوتی ہے۔ مجتبیٰ حسین اپنے ڈھب کے انوکھے اور انوٹھے مزاح نگار ہیں۔
91-9329669919
qwh.india@gmail.com