Availability: In Stock

Rasheed Ahmed Siddiqui Ba Hesiyat Khaka Nigar, رشید احمد صدیقی بحیثیت خاکہ نگار

150.00

رشید احمد صدیقی کی شخصیت اتنی ہمہ گیر اور متنوع ہے کہ اس پر جتنا غور و خوض کیا جائے وہ اتنی ہی کھلتی جاتی ہے۔ اسی طرح ان کی خاکہ نگاری بھی اپنے اندر تہیں رکھتی ہیں جس کی ہر تہہ میں ایک نئی دنیا آباد ہے۔ ان کے خاکوں میں جتنی فکری سطحیں ہیں اس کی مکمل اور جامع قدر شناسی کے لیے گہرے اور تفصیلی مطالعہ کی ضرورت ہے۔ 

Buy Now