Availability: In Stock

Seerat un Nabi Darussalam | 3 Vols | سیرت النبی ﷺ

Original price was: ₹2,500.00.Current price is: ₹1,900.00.

Free Delivery

یہ کتاب ندرت کے کئی پہلئوں کی حامل ہے۔ سیرتِ مبارکہ اور قرآنِ مجید کے باہمی رابطہ کا اظہار، واقعاتِ سیرت کے بیان میں اختلاف کا حل، اسلوب میں ادبی چاشنی اور سطر سطر سے نبی کریم ﷺ سے محبت کے جھلکتے آثار اس کتاب کی نمایا خوبیاں ہیں مگر اس میں جس پہلو کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے وہ ہے واقعاتِ سیرت کو متعدد قدیم مراجع سے اخز کرکے انھیں موجودہ حالات پر منطبق کرنا اور ان سے دروس و عبر اور اسباق و نصائح کشید کرکے دورِ جدید سے ہم آہنگ کرنا یے۔

Download Catalog
Buy Now

Description