Description
₹100.00
ارتضٰی نشاط کے الفاظ روز مرّہ کی زندگی میں آنے والے مستعمل الفاظ ہیں اور ان کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔ ان کا کرب ہماری نسل کا کرب ہے اور ان کے موضوعات اچھوتے ہیں ماورائی نہیں۔ وہ اپنے اطراف کی چیزوں کو ایک عام آدمی کی طرح دیکھتے ہیں مگر جب ان پر سوچتے ہیں تو سب سے الگ ہٹ کر سوچتے ہیں۔
Orders over $100
Payment
Service
91-9329669919
qwh.india@gmail.com