Availability: In Stock

Urdu Shayari Ke Chand Zaviye, اردو شاعری کے چند زاویے

160.00

زیر نظر کتاب مصنف کی تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔
’نئی غزل کی علامتیں‘، ’دبیر کا شعری رویہ‘، ’جذبی کی نظم نگاری‘،
’مظفر حنفی کی نظمیں‘، ’اردو غزل ۱۹۶۰ء تا ۱۹۸۰ء‘،
’شاعروں کی نوک جھونک: ایک مطالعہ‘ جیسے مضامین شامل ہیں۔

Download Catalog
Buy Now