-
-
-
-
Duas For Haj and Umrah
Arabic English
Pages: 80, Paper Back
The journey to Mecca and Medina is no ordinary trip. One visits extremely sacred places and paces through moments in which Allah accepts duas. Therefore one has to strive in duas at all times in these places otherwise the journey will be a fruitless exercise.
-
-
-
-
Duniya e Afsana, دنیا ئے افسانہ
’اصولِ افسانہ نگاری‘ میں عبدالقادر سروری نے افسانہ نگاری کے ابتدائی اور عام فہم اصول پیش کرنے کی کوشش کی اور اردو افسانوں کے ارتقا پر بھی روشنی ڈالی۔ اس کام کے دوران کردار نگاری اور اشخاص قصہ کے مطالعے کا خیال ان کے ذہن میں آیا۔ جس کا نتیجہ ’دنیائے افسانہ‘ ہے۔ اس کتاب میں ادبی کرداروں کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ یہ کتاب تین حصوں میں تقسیم کی گئی ہے۔ اس کتاب میں کردار نگاری کے اصول و ضوابط پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اردو ادب کے معروف کرداروں کاجائزہ بھی لیا گیا ہے۔ یہ کردار مثنوی، مرثیہ، داستان اور ناول سے منتخب کیے گئے ہیں۔
عبدالقادر سروری جامعہ عثمانیہ ، حیدرآباد میں پروفیسرتھے۔ ان کی دلچسپی کا دائرہ بہت وسیع تھا۔ ان کی معروف کتابوں میں ’جدید اردو شاعری‘، ’زبان اور علمِ زبان‘، ’کردار اور افسانہ‘ اور ’اردو مثنوی کا ارتقا‘ وغیرہ شامل ہیں۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-40%
Duroos Al Ashya Jadeed, دروس الاشياء جديد
Original price was: ₹100.00.₹60.00Current price is: ₹60.00.