-
Adhuri Kahani Abu Yahya Novel, ادھوری کہانی ابو یحییٰ ناول
جب زندگی شروع ہوگی‘ سے شروع ہونے والی کہانی کا اختتام
ایک ایسی داستان جو ہر دکھی دل کوامید کی روشنی سے منورکردے گی
ایک ایسی لڑکی کا قصہ جسے زندگی نے غموں کے سوا کچھ نہ دیا
ایک ایسے شخص کی حکایت جس نے خدا کے لیے اپنا سب کچھ لٹادیا
انسان کے ماضی کا وہ بیان جو بہت سے سوالات کا جواب ہے
جنت کی زندگی کا وہ نقشہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں پڑھا
نبیوں کی اس جنگ کی تفصیل جو نبیوں کے بغیر لڑی گئی
وہ کتاب جو ہر قاری کے دل اور دماغ پر ایک ساتھ دستک دے گی -
-
-
-
-
-