-
-
Kashmir Ke 13 Urdu Afsanay, کشمیر کے تیرہ اردو افسانے
دیگر تفصیلات
اس کتاب میں شامل افسانے:
(۱) دُھول – پریم ناتھ پردیسی (۲) کاغذ کا واسدیو – پریم ناتھ در (۳) پونڈرچ – اختر محی الدین (۴) پاپی پجاریوں کی سنتان – علی محمد لون (۵) نملی – حامدی کشمیری (۶) درد کا مارا – پشکر ناتھ (۷) کہانی ایک علیا کی – نور شاہ (۸) گونگے گلاب – عمر مجید (۹) لالہ رُخ – وریندر پٹواری (۱۰) لال پُل کا دیوانہ – دیپک کنول (۱۱) برف گِرنے والی ہے – ترنم ریاض (۱۲) شیر اور بکرا – دیپک بدکی (۱۳) آجادی – غلام نبی شاہد۔