-
-
-
-
-
Khutbat e Bahawalpur, خطبات بہاولپور
خطبات بہاولپور در اصل مارچ 1980ء میں جامعہ عباسیہ (اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور،پاکستان) کی دعوت پر یونیورسٹی میں ججز، علماء اور یونیورسٹیوں کے چانسلرز اور ڈین حضرات کی زیر صدارت ڈاکٹر حمید اللہ کے مختلف علمی موضوعات پر بارہ خطبات کا مجموعہ ہے جو علمی حلقوں، قانون دان اور دانشور طبقے کے ہاں خطبات بہاولپور کے نا م سے معروف ہے۔ یہ خطبات 8 مارچ 1980 ء سے 20 ماچ 1980ء تک مسلسل جاری رہے۔ ان خطبات کو سننے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ، طلباء و طالبات کےعلاوہ شہر کے علمائے کرام اور اہل ذوق و طلب خواتین وحضرات کی ایک کثیر تعداد تشریف لاتی جن میں ملک کے دوسرے شہروں سے آنے والے مہمانانِ گرامی بھی شامل ہوتے۔ ان خطبات کا پہلا ایڈیشن اپریل 1981ء میں شائع ہوا اور اسے بڑا قبول عا م حاصل ہوا -
-
-
-14%
Nigarshat Dr Hamidullah, 2 Vols, نگارشات ڈاکٹر حمیداللہ
Free Delivery
مفکر اسلام ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کا نام تعلیمی حلقوں میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ہے آپ ایک بلند پایہ عالم دین، مایہ ناز محقق اور دانشور تھے جن کے نوک قلم سے علوم قرآنیہ ، سیرت نبویہ ﷺ اور فقہ اسلام پر علمی سرمایہ اسلام کے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتا ہے انہوں نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف کے کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی_
زیر نظر کتاب ڈاکٹر حمید اللہ کی نگارشات کو یکجا کرکے کتابی شکل میں لانے کا کام جناب محمد عالم مختار حق صاحب نے بہ حسن و خوبی انجام دیا ہے ڈاکٹر صاحب کا علمی ذخیرہ میرا من امین کی شکل میں میں دو جلدوں پر پر مشتمل مناسب ترتیب کے ساتھ پیش خدمت ہے آپ کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا -
-
-
-
-
-
-13%
Sahifa Hammam Bin Munabbih | صحیفہ حمام بن منبہ اردو
Original price was: ₹750.00.₹650.00Current price is: ₹650.00. -