-
-14%
Tareekh Futuhat e Faras | تاریخ فتوحات فارس
عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحاتِ ایران و عراق کی سچی تاریخ
انحطاط و زوالِ سلطنتِ ساسانیہ اور اسلامی فتوحاتِ فارس کی سچی تاریخقادسیہ اور نہاوند کی لڑائی کے بعد عرب مسلمانوں نے ایران پر قبضہ کر لیا یوں خلیفہ دوم عمر فاروق کے دور میں ایران فتح ہو گیا۔ ایران میں ساسانی سلطنت بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی زرتشتیت کا ایران سے خاتمہ ہو گیا۔
عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحات
انحطاط و زوال سلطنت ساسانیہ اور اسلامی فتوحات فارس کی سچی تاریخ