-
-
-
Shikasta Par Novel | The Broken Wings | شکستہ پر ناول
انسان کے ہونٹوں پر سب سے خوبصورت لفظ، لفظ”ماں“ہوتا ہے اور سب سے اچھی پکار”میری ماں“کی پکار ہے، یہ امید اور محبت سے معمور لفظ ہے،دل کی گہرائیوں سے نکلا ہوا میٹھا اور شفیق لفظ ہے”ماں“سب کچھ ہے۔ وہ غم میں تسلی ہے، مصیبت میں امید ہے،کمزوری میں طاقت ہے۔ وہ محبت،ہمدردی،رحم اور معافی کا ذریعہ ہے،جو اپنی ماں کو کھودیتا ہے، گویا ایسی روح کو کھودیتا ہے جو اسے ہمیشہ دعائیں دیتی ہے اور اس کی نگہبانی کرتی ہے۔
شکستہ پر ناول خلیل جبران