Availability: In Stock

Minto Aur Bedi Ek Taqabuli Mutala, منٹو اور بیدی تقابلی مطالعہ

130.00

پیش نظر کتاب دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ مصنفہ نے دو بڑے افسانہ نگاروں کے تقابلی مطالعے میں خاصی محنت کی ہے۔ اور اپنی ادبی بصیرت سے کام لے کر ان کے نمائندہ افسانوں کا تجزیہ کرتے ہوئے بعض واضح نتائج تک پہنچنے کی قابل تعریف کوشش کی ہے۔

مصنفہ نے ان دونوں افسانہ نگاروں کے دوسرے فنّی و فکری پہلوؤں کا بھی خاصی تفصیل سے جائزہ لیا ہے۔

Download Catalog
Buy Now