-
-
-
-13%
Fazl Ullah ul Ahad Sharh Urdu Adab ul Mufrad | فضل الله الاحد شرح اردو ادب المفرد
Original price was: ₹1,600.00.₹1,400.00Current price is: ₹1,400.00. -
-
-
-
-
-
Feroz ul Lughat Jame, فیروز اللغات
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنیاصطلاحات پر مشتمل ہے۔
اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
O . حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
O . صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں “ق” کی علامت سے واضح کیا گیا ہے۔
-
-
-25%
Feroz ul Lughat Urdu Jadeed | فیروز اللغات اردو جدید | جدید ترتیب و اضافوں کے ساتھ
Original price was: ₹1,200.00.₹900.00Current price is: ₹900.00. -
-
-14%
Fi Sabilillah Fasad, فی سبیل اللہ فساد
یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کی مذہبی شدت پسندی کا تاریخی جائزہ
-
-
-
Fiction Par Mukalma, فکشن پر مکالمہ
یہ مصنف کی پہلی تنقیدی کتاب- اس سے پہلی جناب الیاس شوقی پانچ کتابیں مرتب کرچکے ہیں-
1- 1970 کی بعد اردو افسانہ بمبئی میں
2- انتخاب جوش
3- اردو کی منتخب خاکے
4- انتخاب غزل
5- اردو کی منتخب افسانے -
-
Fida e Lucknow, فدائے لکھنؤ
اردو زبان سے محبت اور قلم کی طاقت پر یقین صبیحہ انور کو اپنے والد وجاہت علی سندیلوی سے ورثے میں ملی ہے۔ کرامت حسین کر پی۔ جی کالج میں طویل عرصے تک صدر شعبۂ اردو اور پرنسپل شپ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والی صبیحہ انور ہمیشہ اردو زبان کی ترقی اور ترویج کے لیے سرگرم اور کوشاں رہی ہیں۔ تدریس کے میدان کے علاوہ دو افسانوی مجموعے ’’ورق ورق زندگی‘ اور ’خواب در خواب‘ شائع ہو چکے ہیں۔ صبیحہ انور کا سفر نامہ ’دیکھا ہم نے استنبو‘ ترکی کا سفر نامہ نہیں بلکہ مشاہدے اور ذات کا بھی سفر ہے۔
پروین طلحہ کے انگریزی افسانوی مجموعے فدائے لکھنؤ کا اردو ترجمہ صبیحہ انور کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ یہ لکھنؤ کے تہذیبی رویوں اور سماجی اتار چڑھاؤ کی کہانیاں ہیں۔ ان کہانیوں میں لکھنؤ سانس لے رہا ہے۔ یہاں لکھنؤ سے گزرا تو ضرور ہے مگر گزرے ہوئے ماہ و سال کی صورت میں دل کو رنجیدہ نہیں کرتا۔ یہاں گزرا ہوا وقت کیفیت بن کر قاری کے ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔ یہاں تاریخ، معاشرے اور اقدار کے پہلو بہ پہلو چلتی ہوئی زندگی ذہن پر لکھنوی تہذیب کا خوش گوار عکس بن جاتی ہے۔
-
-25%
Fikr e Farahi Aur Uske Gumrah Kun Asarat Ek Ilmi o Tahqeeqi Jaiza | فکر فراہی اور اس کے گمراہ کن اثرات ایک علمی و تحقیقی جائزہ
Original price was: ₹1,195.00.₹900.00Current price is: ₹900.00.