-
-50%
Ghayat ul Saya Fi Hal Mafi ul Hidaya, 10 Vols, غایۃ السعایۃ فی حل مافی الہدایۃ
Original price was: ₹4,000.00.₹2,000.00Current price is: ₹2,000.00. -
-
-
-
Ghazal Ka Majboob Aur Dusre Mazameen, غزل کا محبوب اور دوسرے مضامین
یہ مجموعہ وارث علوی کی زندگی کا آخری غیر مطبوعہ مضامین کا مجموعہ ہے جو اُن کی حیات ہی میں شائع ہوگیا تھا۔
-
-
-
-
-
Ghazwat o Saraya Se Hasil Hone Wale Ghanaim | غزوات و سرایا سے حاصل ہونے والے غنائم
غزوات و سرایا سے حاصل ہونے والے غنائم کتبِ سیرت و تاریخ کا مطالعہزیرِ نظر کتاب کا موضوع غزوات و سرایا کی مہمات سے حاصل کردہ اموالِ غنائم کا کتب سیرت و تاریخ کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ پیش کرنا ہے۔ نیز اموال غنائم کے بارے میں ابھرنے والے شکوک و شبہات اور مغربی مورخین کے ذریعے اٹھاۓ گئےاعتراضات کے مدلل جوابات کے ذریعے مال غنیمت کے تناسب , تقسیم , نوعیت اور اہمیت کو واضح کرنا ہے۔ -
-
-
-
-
-
-
-
Ghulam Bagh Novel, غلام باغ
Free Delivery
’’غلام باغ‘‘ اپنے مقام میں اردو ناول کی روایت سے قطعی ہٹ کے واقع ہے۔ بلکہ انگریزی میں بھی یہ تکنیک ناپید ہے۔ اس کے ڈانڈے یورپی ناول، خاص طور پر فرانسیسی پوسٹ ماڈرن ناول سے ملتےہیں۔ ناول ایک انگریزی کا لفظ ہے جس کا مطلب ’نیا‘ نہیں بلکہ اس کے اصل معنی ’انوکھا‘ ہیں۔ اس لحاظ سے غلام باغ صحیح معنوں میں ایک ناول ہے۔
-
-
Ghulamon Ke Saudagar, غلاموں کے سوداگر
’غلاموں کے سوداگر‘ ڈینیل پی. مینّکس کے مشہور ناول ’Kiboko‘ کا ترجمہ ہے۔
ڈینیل امریکا کے فلاڈیلفیا میں ۲۷ اکتوبر ۱۹۱۱ء کو پیدا ہوئے اور ایک صحافی اور ادیب کے طور پر مشہور ہونے سے قبل کئی پیشے اپنائے۔ ان کی فطرت مہم جُو تھی، انھوں نے جانوروں اور شکاری جڑیوں کی تربیت بھی کی، جادوگری، اداکاری کے ساتھ ساتھ فلم ڈائرکٹ بھی کی ہیں۔ اپنی اہلیہ کے ساتھ انھوں نے دنیا بھر کے سفر کیے اور ۸۵ سال کی عمر میں پنسلوانیا میں انتقال کرگئے۔ ان کے وارثوں میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔
رسالوں مکیں بڑی تعداد میں ان کے مضامین بکھرے پڑے ہیں۔ فکشن اور نان فکشن کی ان کی ۲۳ سے زائد کتابیں ہیں جن میں دو ناول The Fox and The Hound اور Those About to Die بے حد مشہور ہوئے۔
غلاموں کے سوداگر‘ ’Kiboko‘ پر ان کی تحقیقی کتاب Black Cargoes بھی مشہور ہے۔