-
-
-
-
Urdu Shayari Me Hindi Urooz Ka Istemal, اردو شاعری میں ہندی عروض کا استعمال
یہ ایک انتہائی تکنیکی موضوع ہے لیکن مقالہ نگار نے اس کی پیش کش میں بہتر طور پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اردو اور ہندی کی بعض بحریں ایک دوسرے سے بڑی مماثلت رکھتی ہیں اور کبھی کبھی کسی بحر کے بارے میں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ بحر ہے یا ہندی چھند۔
موضوع کی تکنیکی نوعیت کے باوجود مقالے کی زبان نہایت سلیس اور طرز تحریر دلچسپ اور ادبی انداز رکھتی ہے۔ اردو شاعری میں ہندی عروض کے استعمال پر یہ تحقیقی کام بلکل نیا بھی ہے اور قابل قدر بھی۔ (گیان چند جین)
-
-
-
Urdu Shayari Mein Guru Saheban Ki Azmat, اردو شاعری میں گورو صاحبان کی عظمت
SN: 5100209558-2203727488
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-