-
-
-
Woh Din, وہ دن
دیگر تفصیلات
اس مجموعے میں شامل افسانے:
(۱) آنچل (۲) پیاسی کونپل (۳) اُس پار (۴) وہ دن (۵) کبریٹ (۶) کنارہ (۷) ماریا (۸) شبنم (۹) مُنّا (۱۰) پناہ گاہ (۱۱) سوداگر۔ -
Woh Jinki Yaad Aati He, وہ جن کی یاد آتی ہے
فہرس:
پیش گفتار – انیس امروہوی
انیس امروہوی: ایک تعارف – نسیم احمد صدیقی
انیس امروہوی اور اُن کی فلمی تحقیقات – یوسف ناظم
ایک کمیاب شخصیت : انیس امروہوی – طالب رامپوری
انیس امروہوی : ایک ہمہ جہت قلم کار – ظفر انور شکر پوری
(۱) غلام حیدر (۲) طلعت محمود (۳) راجندر سنگھ بیدی (۴) کھیم چند پرکاش (۵) شریفہ بائی (۶) کیفی اعظمی (۷) شمشاد بیگم (۸) کلیان جی آنند جی (۹) مخدوم محی الدین (۱۰) این.این.سپّی (۱۱) نورجہاں (۱۲) جے دیو (۱۳) مقبول صابری (۱۴) للتا پوار (۱۵) کلدیپ کور (۱۶) پران (۱۷) رامانند ساگر (۱۸) شنکر (۱۹) بیگم اختر (۲۰) من موہن دیسائی (۲۱) جانی واکر (۲۲) سنیل دت (۲۳) ساحر لدھیانوی (۲۴) کشور کمار (۲۵) بی.آر.چوپڑہ (۲۶) وی.شانتا رام (۲۷) زیب النسا (۲۸) نسیم بانو (۲۹) ستیہ جیت رے (۳۰) رنجن (۳۱) گوہر بائی (۳۲) جیون (۳۳) گیتا بالی (۳۴) رحمٰن (۳۵) مناڈے (۳۶) جگجیت سنگھ (۳۷) راجہ مہدی علی خاں (۳۸) سریندر (۳۹) ناناپلسیکر (۴۰) مدن موہن (۴۱) گیتا دت (۴۲) نندہ (۴۳) بلراج ساہنی (۴۴) سنجیو کمار (۴۵) محمد رفیع (۴۶) راج کمار -
-
-
-14%
Wular Kinaray | Sawaneh Hayat Syed Ali Shah Geelani | 3 Vols | ولر کنارے | سوانح حیات سید علی شاہ گیلانی
Original price was: ₹1,275.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00. -
-
-
-
-
Yaad Ki Rehguzar, یاد کی رہ گزر
’یاد کی رہ گزر‘ شوکت کیفی کی وہ داستان ہے جس میں اُن کے شوہر کیفی اعظمی اور اُن کے بچوں شبانہ اعظمی اور بابا کے خوبصورت اور دلچسپ قصے ہیں۔ ترقی پسند تحریک سے منسلک شاعروں اور ادیبوں کا تذکرہ ہے۔ معاشرے میں مثبت قدروں کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے کردار ہیں۔ شوکت کیفی اسٹیج اور فلم کی ایک انتہائی معتبر اور معزز اداکارہ بھی ہیں۔ ’’یاد کی رہ گزر‘‘ میں اُنھوں نے اپنا اور پرتھوی تھیٹرز سے وابستہ اپنے دنوں کے بارے میں کئی انوکھی باتیں لکھی ہیں۔ ’’یاد کی رہ گزر‘‘ شوکت کیفی کے رنگا رنگ تجربات کابیان ہے۔ زندگی کے سرد و گرم موسموں کی تصویر ہے۔ انسانی عزم کے ناقابلِ تسخیر ہونے کا ثبوت ہے۔ انتہائی سادہ لیکن معنی آفرین یہ تحریر قارئین کے ذہن و دل میں ماضی سے محبت اور مستقبل کا شوق جگاتی ہے۔ اصغر وجاہت
-
-
-
-
-38%
Yaadgar e Zamana Shakhsiyat Ka Ahwal e Mutala, یادگار زمانہ شخصیات کا احوال مطالعہ
Original price was: ₹800.00.₹500.00Current price is: ₹500.00. -
-
-
-