Urdu Books
-
-
-11%
Kamyabi Book | کامیابی کتاب
Original price was: ₹895.00.₹800.00Current price is: ₹800.00. -
-
-
-
-30%
Kanzul Ummal Urdu, 8 Vols, کنز العمال اردو
Free Delivery
-
-
-
-
-
-
Karbala Mein Kya Hua Kyu Hua, کربلاء میں کیا ہوا کیو ہوا
MRP Rs.20,
Your order will contain 3 copies of this book
-
-
-4%
Karishma e Amliyat e Makhfi, Xerox, کرشمہ عملیات مخفی
Original price was: ₹575.00.₹550.00Current price is: ₹550.00. -
-
-
-
-40%
Karwan e Mujaddid Thanvi | 10 Vols | کاروان مجدد تھانوی
“کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ” حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔ اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت جانیں ۔ نیز یہ کتاب چار نسلوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے جو اپنے اندر تصوف و سلوک کی اس راہ کی نشاندہی کرتی ہے جو شریعت میں مطلوب ہے ۔
-
-10%
Karwan e Zindagi, Sawaneh Maulana Ali Miyan Nadvi, 7 Vols, کاروان زندگی, سرگزشت حیات مولانا ابوالحسن علی ندوی
Free Delivery
سات جلدوں پر مشتمل یہ کتاب مولانا کی خود نوشت سرگزشت حیات ہے، جس میں ذاتی زندگی کے مشاہدات و تجربات، احساسات و تاثرات، ہندوستان اور عالم اسلام کے واقعات و حوادث، تحریکات اور شخصیات کے مطالعہ کا ما حصل آ گیا ہے ۔اس میں بیسویں صدی کی تاریخ اور ایک داعی، معلم ، مربی، مصنف، مفکر اور مصلح کی ہمہ جہت زندگی کا نچوڑ آ گیا ہے۔