Urdu Books
-
-
-
-
-
-
-13%
Musalmano Ki Maishat o Tijarat Aur Asre Hazir Se Taqabuli Jaiza | مسلمانوں کی معیشت و تجارت رسول الله کے عہد مبارک سے خلافت بنو امیہ تک اور عصر حاضر سے تقابلی جائزہ
Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00. -
-
-
-
-50%
Musannaf Ibn Abi Shaibah Urdu | 11 Vols | مصنف ابن ابی شیبہ اردو
یہ تدوین حدیث کے ابتدائی دور کی کتاب ہے۔ یہ کتاب فقہی ابواب کی ترتیب پر مرتب ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جس کے بارے میں احادیث و آثار اس میں موجود نہ ہوں۔ یہ کتاب “ مصنف ابن ابی شیبہ ” حدیث کے جلیل القدر مآخذ میں شمار ہوتی ہے۔ علم حدیث کی شاید ہی کوئی کتاب اس کے حوالے سے خالی ہو۔ امام ابن ابی شیبہ چونکہ صحاح ستہ کے مؤلفین سے مقدم ہیں اور دوسری صدی ہجری کے آخر اور تیسری صدی کے آغاز میں ہوتے ہیں اس لیے قدامت کے لحاظ سے بھی اس کتاب کو فوقیت حاصل ہے۔ صحابہ کرام، تابعین اور تبع تابعین کے آثار، اقوال فتاوی اور واقعات بھی اس کتاب میں اتنی کثرت کے ساتھ ہیں کہ یہ حدیث شریف کی عظیم الشان کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ قرون اولیٰ کے ائمہ کے فقہی افکار اور اجتہادات کا بھی انتہائی گراں قدر ذخیرہ ہے۔
-
Mushkilat ul Quran | مشکلات القرآن
مولانا داؤد اکبر اصلاحی مرحوم علامہ فراہی علیہ الرحمہ کے سلسلہ تلامذہ سے تعلق رکھتے ہیں، آپ نے علامہ فراہی کے تلامذہ سے راست استفادہ کیا، اور فراہی مکتب فکر کی علمی وتحقیقی روایات کو آگے بڑھانے کا کام کیا۔اس کتاب میں ایسی متعدد آیات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے جو مشکلات القرآن میں شمار ہوتی ہیں، یا جن کے سلسلے میں فراہی مکتب فکر میں ایک الگ رائے اور تحقیق پائی جاتی ہے۔اس کتاب کا پہلا ایڈیشن تقریباً اسی سال پہلے منظرعام پر آیا تھا۔ درمیان میں بھی ایک بار اس کی اشاعت عمل میں آئی۔ اور اب مزید اہتمام کے ساتھ اس کا تازہ ایڈیشن ایک ساتھ ہندوپاک سے شائع ہورہا ہے۔پڑوسی ملک میں اس کو ادارہ تدبر قرآن وحدیث لاہور نے شائع کیا ہے، اور ہندوستان سے البلاغ پبلی کیشنز نئی دہلی نے شائع کیا ہے۔یہ کتاب مختلف اہم قرآنی مباحث کے سلسلہ میں بہترین رہنمائی کرتی ہے، اور ساتھ ہی ان قرآنی مباحث پر غوروفکر اور تحقیق کا منہج بھی سکھاتی ہے۔قرآنیات سے دلچسپی رکھنے والوں کو اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔تحریر: ابوالاعلی سید سبحانی -
-
-
-
-
-
-
-
-