Urdu Books
-
-
-
-
-
-22%
Nazrat Fi Kitabillah | 3 Vols | نظرات فی کتاب اللہ | تفسیر زینب الغزالی
اس تفسیر میں قدیم ماثور کتبِ تفسیر سے استفادہ کیا گیا ہے، مثلاً تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی، تفسیر ابی سعود وغیرہ۔ خاص طور سے محترمہ نے تفسیر ابن کثیر سے اپنے گہرے تاثر کا اظہار کیا ہے۔ جدید تفسیروں میں انہوں نے تفسیر آلوسی اور تفسیر قاسمی سے استفادہ کیا ہے۔ تفسیر رازی بھی ان کے پیش نظر رہی ہے۔ سید قطب کی تفسیر ’فی ظلال القرآن‘ کا بھی وہ جابہ جا حوالہ دیتی ہیں، بلکہ دعوتی اور ادبی اسلوب دونوں میں قدر مشترک ہے۔
-
-
-36%
Nek Aulad Ki Tarbiyat Ke Liye 110 Qimti Nasihatein, نیک اولاد کی تربیت کے لیے 110 قیمتی نصیحتیں
Original price was: ₹250.00.₹160.00Current price is: ₹160.00. -
-17%
Nemal Bayan fi Tarjuma Tul Quran, 2 Vols, نعم البیان فی ترجمۃ القرآن
Free Delivery
-
-
-19%
Nida e Mimbar o Mehrab | 6 Vols | نداۓ منبر و محراب
Original price was: ₹1,600.00.₹1,300.00Current price is: ₹1,300.00. -
-21%
Nida e Mimbar o Mehrab | 8 Vols | ندائے منبر و محراب
Original price was: ₹1,400.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00. -
-
-14%
Nigarshat Dr Hamidullah, 2 Vols, نگارشات ڈاکٹر حمیداللہ
Free Delivery
مفکر اسلام ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کا نام تعلیمی حلقوں میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ہے آپ ایک بلند پایہ عالم دین، مایہ ناز محقق اور دانشور تھے جن کے نوک قلم سے علوم قرآنیہ ، سیرت نبویہ ﷺ اور فقہ اسلام پر علمی سرمایہ اسلام کے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتا ہے انہوں نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف کے کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی_
زیر نظر کتاب ڈاکٹر حمید اللہ کی نگارشات کو یکجا کرکے کتابی شکل میں لانے کا کام جناب محمد عالم مختار حق صاحب نے بہ حسن و خوبی انجام دیا ہے ڈاکٹر صاحب کا علمی ذخیرہ میرا من امین کی شکل میں میں دو جلدوں پر پر مشتمل مناسب ترتیب کے ساتھ پیش خدمت ہے آپ کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا -
-21%
Nigarshat e Akabir Ba Tazkira Jawahir e Marif Maulana Qasmi Nanotvi, نگارشات اکابر بتذکرہ جواہر معارف مولانا قاسمی نانوتوی
Original price was: ₹760.00.₹600.00Current price is: ₹600.00. -
-
-
-
-
-