Urdu Books
-
-
-
Qazi Abu Yusuf Hayat Aur Ilmi Karname, قاضی ابو یوسف حیات اور علمی کارنامے
امام ابو حنیفہ کے جانشین جناب قاضی امام یوسف تفقہ کی دنیا کے سرخیل ہیں۔ وہ قاضی القضاۃ کی حثیت سے علم واتقا اور حق گوئی و عدل پسندی کی ایسی مثال بنے کہ اسلامی تاریخ کے اوراق ان جیسی شخصیت پر بجا طور پر نازاں ہیں۔ وہ عظیم استاد کے عظیم شاگرد ہیں۔اپنے علمی استقلال کے باوجود خود کو اپنے استاد کی طرف منسوب کرکے فخر محسوس کرتے ہیں۔تفقہ و اجتہاد کا پیراہن تھا۔ ہزاروں شرعی مسائل کی تفریع و تدقیق سے انہوں نے اس فقہ امام ابو حنیفہ کو وسعتوں سے ہم کنار کیا۔ علامہ زاھد الکوثری نے اس عظیم شخصیت کی سوانح لکھ کر امت مسلمہ کے اہل علم کی طرف سے ان کو جو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ بہت قابل تعریف بھی ہے اور قابل مطالعہ بھی۔ یہ کتاب قاضی امام ابو یوسف کے شخصیت کے علمی پہلووں کو اجاگر کرتی ہے اور ان کی شخصی عظمتوں کو ثابت کرتی ہے۔
-
-
Qible Ka Kirdar Ummat Ki Tashkeel Me, قبلہ کا کردار امت کی تشکیل میں
ڈاکٹر صلاح الدین عبد الحلیم سلطان کی تالیف جس میں تعین قبلہ کی حکمت و مصلحت، وحدت امت کے باب میں اس کا کردار اور اسلامی مقدسات کے بارے میں امت کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ قبلہ اول سے متعلق فراموش کردہ تاریخ کی طرف امت مسلمہ کو متوجہ کرایا گیا ہے۔
-
-
-
-
-7%
Qoot ul Quloob Urdu | 2 Vols | قوت القلوب اردو
Original price was: ₹1,500.00.₹1,400.00Current price is: ₹1,400.00. -
-
-
-
-13%
Quran Aur Ilm e Jadeed, قرآن اور علم جدید
Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00. -
-
-
-
-
-
Quran e Kareem Aur Irtiqa e Hyata Ki Justuju, قرآن کریم اور ارتقاء حیات کی جستجو
مصنف جمشید اختر کی انگریزی تصنیفIn Search of our Origin کو ڈاکٹر محمد ذکی کرمانی نے اردو کا قالب دیا ہے۔یہ کتاب قرآنی علوم میں ایک وقیع اضافہ ہے جو نہ صرف سائنس دانوں کو چونکا دیتی ہے بلکہ قرآن کے قاری کو بھی متحیر کردیتیی ہے اور قرآن کتاب ھدایت کے ساتھ کتاب علم کی حیثیت سے بھی اپنا تعارف کراتا نظر آتا ہے۔غور و فکر کا خو گر سائنسدان بھی اپنے اختصاصی میدان میں قرآن کو اپناھادی تسلیم کیے بغیر نہیں رہتا۔ کلاسیکی عربی زبان کی روشنی میں آیات کا فہم سائنس کے بنیادی نکات کھولتا اور آغاز حیات٫تخلیق انسان اور ظہور آدم سے متعلق مفسرین کی آراء کو درست کرتا٫ متعلقہ سوالوں کے پس منظر میں سائنسی فہم کو مظبوط و صحت مند بنیادیں فراہم کرتا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ قاری کو سائنس سے قریب کرنے کے ساتھ قران۔کے عشق میں مبتلا کردے گا۔ایک بلند پایہ اور غیر معمولی تحقیق جو فکری اور علمی لٹریچر میں طویل عرصہ تک اپنا امتیاز باقی رکھے گی۔ علوم قرآن میں تحقیق و مطالعہ کی یہ ایک نئی جہت ہے جس سے ہر اس شخص کو واقف ہونا چاہیے جو قرآن سے فکری و علمی وابستگی رکھتا ہےاور درسہاے قرآن کی مجالس میں شرکت کے ذریعہ اس رشتے کو مضبوط کرنے کا خواہشمند ہے ۔