Urdu Books
-
-
-13%
Sahih Muslim Shareef, 3 Vols, صحیح مسلم شریف
Free Delivery
-
-
-17%
Sahih Muslim Urdu | 6 Vols | صحیح مسلم مع مختصر شرح نووی
Original price was: ₹3,000.00.₹2,500.00Current price is: ₹2,500.00. -
-
-
-
Sakhsiyat Ki Tameer – شخصیت کی تعمیر
موصوف نے بہترین انسان بننے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیے اور کن کن بہیمی صفات کو اپنا کر انسان بدترین بن جاتا ہے ، تخلیہ اور تحلیہ کی اصطلاح کو ذکر کیے بغیر مصنف نے اس موضوع کو تمام قارئین کے لیے بالکل آسان زبان میں لکھا ہے، زبان رواں دواں اور اسلوب متانت آمیز ہے۔
اللہ تعالی موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور زبان و قلم سے دین حنیف کی خدمت کی توفیق بخشے۔کتاب کتابت ، طباعت، ٹائٹل اور زبان و بیان کے لحاظ عمدہ اور قابل قدر ہے۔ امید ہے کہ قارئین کی بارگاہ میں محبوبیت کا شرف حاصل کرے گی۔ و باللہ التوفیق!
-
-
-
-
-
-
-
-
-
Salatur Rasool ﷺ
Pages: 424
Khuda ke Aakhri Rasool Hazrat Muhammad ﷺ ki Namaz ka Mukammal Zabta.
-
-
-
-14%
Saltanat e Usmania, سلطنت عثمانیہ ترکوں کی مفصل سیاسی تمدنی اور تہذیبی تاریخ
Free Delivery
سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔
پیشِ نظر کتاب میں اسی عظیم الشان سلطنت کی تاریخ اور کارنامے بیان کیے گئے ہیں۔