Urdu Books
-
-
Tabah Shuda Aqwam, تباہ شدہ اقوام
قرآنِ حکیم کابڑا حصہ اممِ سابقہ کے احوال وبیان پرمشتمل ہے جو یقیناً غور وفکر کامتقاضی ہے ۔ان قوموں میں سےاکثر نے اللہ کےبھیجے ہوئے پیغمبروں کی دعوت کو مسترد کردیا اور ان کے ساتھ بغض وعناد اختیارکیا۔ ان کی اسی سرکشی کے باعث ان پر اللہ کا غضب نازل ہوا اور وہ صفحہ ہستی سے حرف غلط کی طرح مٹادی گئیں۔آج کے دور میں بھی ماہرین آثار قدیمہ کی تحقیقات اوردرفیافتوں کے نتیجے میں قرآنِ حکیم میں بیان کردہ سابقہ اقوام کی تباہی کے حالات قابل ِمشاہدہ ہوچکے ہیں ۔
زیر نظرکتاب ’’تباہ شدہ اقوام‘‘ جوکہ معروف رائٹر ہارون یحی کی تصنیف ہے ۔اس میں انہوں نے احکامِ الٰہی سے انحراف کے سبب ہلاک ہونے والے چند معاشروں اور قوموں کا تذکرہ کیا ہے ۔یہ کتاب بتاتی ہے کہ قرآن مجید میں ذکر کی جانے والی یہ اقوام کس طرح تباہ ہوئیں۔اپنے موضوع پر یہ ایک بےمثال کتاب ہے ۔کتاب ہذا کے فاضل مصنف ہارون یحی نے بہت سی سیاسی اور مذہبی کتب لکھیں جو زیور طباعت سے آراستہ ہو کر قارئین تک پہنچ چکی ہیں۔
-
-
-
-
-40%
Tabaqat Ibn e Saad Urdu, 8 Vols, طبقات ابن سعد اردو
Original price was: ₹3,500.00.₹2,100.00Current price is: ₹2,100.00. -
-29%
Tabaqat Ibn Saad Urdu | 8 Vols | طبقات ابن سعد اردو
Free Delivery
-
-
Tabaqat ul Sufia, طبقات الصوفیہ
طبقات الصوفیہ: یہ تصوف کی اہم ترین اور پہلی کتابوں میں سے ہے۔ اصل کتاب عربی میں ابو عبد الرحمن السلمی کی ہے
’’طبقات الصوفیہ‘‘ ’’طبقات سلمی‘‘ کے نام سے بھی معروف ہے۔ اولیاء کرام کے احوال، ارشادات و فرمودات اور ان کے تذکرہ پر مشتمل یہ تاریخ اسلام و تصوف میں لکھی گئی پہلی جامع کتاب ہے۔ تصوف و سلوک کی جملہ کتب کے تمام مصنفین نے بلا استثناء ’’طبقات سُلَمِی‘‘ پر انحصار کیا ہے۔ تعلیمات تصوف اور احوال صوفیا کے باب میں طبقات السلمی کا درجہ اسی طرح کا ہے جیسے حدیث کے باب میں بخاری شریف کا مقام ہے۔ امام سُلَمِیْ، حضرت داتا گنج بخشکے دادا شیخ ہیں۔ امام ابوالقاسم القشیری (صاحبِ رسالہ القشیریہ) داتا گنج بخش کے شیوخ میں سے ہیں اور اما م قشیری، امام سُلَمِیْ کے تلامذہ اور مریدین میں سے ہیں۔
تذکرۃ الاولیاء کے باب میں ’’طبقات الصوفیہ‘‘ پہلی جامع کتاب ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تصوف کے باب میں یہ پہلی کتاب ہے کیونکہ تصوف میں اس سے بہت پہلے بہت سی کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ تصوف اور طریقت پر کتابیں اس وقت سے ائمہ، اکابر اور اسلاف امت نے لکھنی شروع کیں جب ابھی صحیح بخاری، مسلم، ابو داؤد، ترمذی اور دیگر کتب حدیث بھی نہیں لکھی گئی تھیں۔ الغرض صحاح ستہ سے بھی بہت پہلے تصوف پر کتابیں لکھی گئیں۔ لیکن لوگوں کی اکثریت مطالعہ کی کمی کی بنا پر اس حقیقت سے لاعلم ہے۔
-
-
-13%
Tabeer ur Roya | تعبیر الرؤیا
Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00. -
-13%
Tabeer ur Ruya | تعبیر الرؤیا
Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00. -
-
-
-25%
Tabrid ul Nawazir Fi Tahqiq ul Hazir Wan Nazir, Ankhon Ki Thandak, تبرید النواظر فی تحقیق الحاضر والناظر المعروف آنکھوں کی ٹھنڈک
مصنف نے بریلوی حضرات کا رد کرتے ہوئے ، قرآن و حدیث کی روشنی میں بریلوی حضرات کے بے بنیادی مسئلہ نور و بشر پر رد کیا ہے اور احناف دیوبند کے لیے قران و حدیث سے دلالئل کا ذخیرہ جمع کیا ہے
-
-
-
-17%
Tabweeb Tarbiyat ul Salik, 3 Vols, تبویب تربیت السالک
Original price was: ₹1,200.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00.