Urdu Books
-
Taliban e Uloom e Nabuwat Ka Maqam Aur Unki Zimmedariyan | 2 Vols | طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں
مختلف دینی مدارس میں طالبان علوم نبوت کے سامنے کی گئی تقاریر کا مجموعہ، پہلے حصہ میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں کی گئی تقریریں ہیں، جبکہ دوسرے حصہ میں دیگر مدارس میں کی گئی تقریریں ہیں، اس کتاب کے مرتب عبد الہادی اعظمی ندوی ہیں۔ -
Taliban Uloom e Nabuwwat Ka Muqaam Aur Unki Zimmedariya, 2 Vols, طالبان علوم نبوت کا مقام اور ان کی ذمہ داریاں
مختلف دینی مدارس میں طالبان علوم نبوت کے سامنے کی گئی تقاریر کا مجموعہ، پہلے حصہ میں دار العلوم ندوۃ العلماء میں کی گئی تقریریں ہیں، جبکہ دوسرے حصہ میں دیگر مدارس میں کی گئی تقریریں ہیں، اس کتاب کے مرتب عبد الہادی اعظمی ندوی ہیں
-
-6%
Talismat e Zohra, طلسمات زہرہ
Original price was: ₹800.00.₹750.00Current price is: ₹750.00. -
Talkhees Tadabbur e Quran | 2 Vols | تلخیص تدبر قرآن
تدبر قرآن ایک ایسی تفسیر ہے جس نے مولانا اصلاحی کو خصوصی شہرت دی. یہ تفسیر بالکل جداگانہ اسلوب میں لکھی گئی. اس تفسیر میں نظم قرآن کے فلسفے کو اجاگر کیا گیا اور لغوی بحث کو خاص اہمیت دی گی ہے. اس تفسیر کی ایک اہم خوبی اس کی زبان و بیان ہے۔
قرآن مجید کا یہ ترجمہ و حاشیہ درج ذیل خوبیوں کا حامل ہے
ترجمہ قرآن مولانا اصلاحی رحمہ اللہ کا اور مختصر حواشی علامہ خالد مسعود رحمہ اللہ کے تحریر کردہ ہیں۔
مولانا اصلاحی رحمہ اللہ نے اپنے ترجمے کو قرآن کے الفاظ اور اسلوب سے قریب تر رکھا ہے۔
سیاق و سباق کی روشنی میں ایک ہی مضمون پر مشتمل آیات کے مجموعوں کا لحاظ رکھتے ہوئے ترجمے کو پیراگراف کی صورت میں مرتب کیا گیا ہے۔ -
-
-
-28%
Talkhees ul Bayan Fi Fahm ul Quran | تلخیص البیان فی فہم القرآن
تلخیص البیان فی فہم القرآناس تفسیر کی خصوصیات درج ذیل ہیں1: ترجمہ امام الاولیاء حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللّٰہ عنہ2: ہر آیت کا جدا گانہ مختصر ترین اور آسان فہم ‘خلاصہ مفہوم آیات’3: اہم تفسیری مقامات کی مستقل وضاحت جو 101 منتخب مضامین قرآن پر مشتمل ہے4: بعد از اختتام 15 انتہائی اہم معلوماتی مضامینعصر حاضر کے علماء کا پسند فرمودہ5: تعلیم یافتہ حضرات کیلئے قرآن کریم کا مطالعہ آسان6: مدارس کے مدرسین (مع فاضلات و عالمات) کے لئے قرآن شریف کا پڑھانا انتہائی آسان اور مساجد میں درس دینے والے علماء کے لئے بہترین علمی و معلوماتی تحفہ -
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-