Urdu Books
-
Waqia Karbala Aur us Ka Pas e Manzar | واقعہ کربلا اور اس کا پس منظر ایک نئے مطالعے کی روشنی میں
واقعہ کربلا اور اسکا پس منظر” للمولف علامہ عتیق الرحمن سنبھلی حفظہ اللہ کی نادر و نایاب تحقیق ہے۔ پہلے صفحے سے لیکر آخری صفحے تک یہ کتاب اس قدر دلچسپ اور منطقی ہے کہ ایک دفعہ کتاب اٹھالو تو ختم کئے بنا رکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ علامہ سنبھلی نے اس کتاب میں نہ صرف تحقیق کا حق ادا کردیا ہے بلکہ منطقی اسلوب پر اس قدر عمدہ مبحث قائم کیا ہے کہ شاید ہی کسی اور کتاب میں ایسا دلنشین اسلوب پڑھنے کو ملے۔
-
-
-
-
-
-11%
Wazaif e Auliya, وظائف اولیاء
Original price was: ₹920.00.₹820.00Current price is: ₹820.00. -
-11%
Wazaif e Saliheen Gharelu Pareshaniyon Uljhanon Aur Bimariyon Ke Liye | Xerox | وظائف الصالحین گھریلو پریشانیوں الجھنوں اور بیماریوں کیلئے
Original price was: ₹900.00.₹800.00Current price is: ₹800.00. -
-10%
Wazaif e Zojain | Xerox | وظائف زوجین
Original price was: ₹500.00.₹450.00Current price is: ₹450.00. -
-
-
-
-
-
-
-
-
-38%
Yaadgar e Zamana Shakhsiyat Ka Ahwal e Mutala, یادگار زمانہ شخصیات کا احوال مطالعہ
Original price was: ₹800.00.₹500.00Current price is: ₹500.00. -
-22%
Yadav Yahood Aur Pathan | یادو یہود اور پٹھان
پشتون افغان پٹھان نسل زبان علاقے قباٸل رسم و رواج تہوار و رسومات ادب وغیرہ کی اصلیت کی کھوج کرتی یہ کتاب اپنے اندر بنی اسراٸیل سے پشتونوں تک کے رشتے کو تلاش کرنے کی ایک تحقیقی کاوش
اگر آپ پشتونوں کے ماخذ کی تلاش میں ہی ؟
کیا آپ جانتے ہیں کے راجپوتوں اور جاٹوں سے پختونوں کا کیا تعلق ہے ؟
کیا آپ جانتے ہیں ہے پٹھانوں کے شجرہ نسب میں ان کے جد امجد کی حقیقت کیا ہے ؟
کیا آپ حقیقت کے متلاشی ہیں ؟* *تاریخ سے فسانہ کیسے وجود آتے ہیں ؟
برصغیر کی مختلف قومیں اور پٹھانوں میں کیا تعلق ہے ؟
ان تمام باتوں کو جاننے کے اس کتاب کا مطالعہ کیجیے ۔ -
-17%
Yado Ke Chiragh, 2 Vols, یادوں کے چراغ
Free Delivery
-