Urdu Books
-
-
-
-
-
-
-
-
Ar Raheequl Makhtoom Urdu | الرحیق المختوم اردو
عصرِ حاضر میں فنِ سیرت نگاری کا ایک معیاری نمونہ ہے۔ کتاب اصلا عربی زبان میں لکھی گئ ہے اور اسے رابطہ عالم اسلامی کے تحت منعقدہ ہونے والے بین الاقوامی مقابلہ سیرت نگاری میں پیش کیا گیا جس پر اسے جید علماء کرام اور محقیقین کے بورڈ نے ١٧١ مسودات میں سے پچاس ہزارسعودی ریال کے انعام کا اولین مستحق ٹھہرایا۔
-
-
-30%
Arab Aur Mawali | عرب اور موالی
Original price was: ₹700.00.₹490.00Current price is: ₹490.00. -
-
Arab o Hind Ke Taluqat, عرب و ہند کے تعلقات
کتاب ’’عرب وہند کے تعلقات‘‘ علامہ سید سلیمان ندوی 1929ء میں ہندوستانی اکیڈمی الہ آباد میں دئیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے جوکہ پانچ ابواب پر مشتمل ہے۔ باب اول میں تعلقات کا آغاز اور عرب سیاح۔ باب د وم میں تجارتی تعلقات۔ باب سوم میں علمی تعلقات، باب چہارم میں مذہبی تعلقات۔ باب پنجم میں ہندوستان مسلمانوں کی فتوحات سے پہلے کا تذکرہ کیا ہے۔
-
-
-
-
-40%
Arabi Zaban Ke Qawaid Asan Usool Mein, عربی زبان کے قواعد آسان اسلوب میں
Original price was: ₹500.00.₹300.00Current price is: ₹300.00. -
-
-
Arabon Ki Jahaz Rani, عربوں کی جہاز رانی
عربوں کی جہاز رانی کےموضوع پرسید صاحب نےمارچ 1931ء حکومت بمبئی کےشعبہ تعلیم کی فرمائی پر 4 خطبات ارشاد فرمائے ۔یہ خطبات بھی سید صاحب کی ذہانت، قوت حافظہ، ذو ق تحقیق اوروسعت معلومات ک اتماشا گاہ ہیں۔ ان میں زمانہ جاہلیت اوراسلام میں عربوں کی جہاز رانی، عربوں کی دنیا کے سمندروں سے واقفیت، ان کے بعض بحری انکشافات، عربوں کے سامان آلات جہاز رانی اور ان کی بحرمحیط کوعبور کرنے کی کوششوں وغیرہ پر مبسوط بحث کی گئی ہے۔اس کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر حمید اللہ صاحب لکھتے ہیں: کم ہی کتابیں ہوتی ہیں جو خاص وعام کو یکساں پسند آتی ہیں، ان خوش نصیب کتب میں سے مولانا کی تازہ تصنیف: “عربوں کی جہاز رانی” بھی ہے۔ جس کا مضمون اتنا اچھوتا اور مواد اتنا زیادہ کہ اس کی توقع کم تھی”