Urdu Books
-
Dhai Qalandar, اڑھائی قلندر
Hazrat Syed Boo Ali Shah Qalandar
Hazrat Lal Shahbaz Qalandar
Hazrat Rabia Basri Qalandar
-
-
-
-17%
Difa e Ahle Sunnat Wal Jamaat | 2 Vols | دفاع اہل سنت و الجماعت
Original price was: ₹2,400.00.₹2,000.00Current price is: ₹2,000.00. -
-13%
Difa e Sahaba, دفاع صحابہ
Free Delivery
صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔ بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیرنظر کتاب دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم۔ محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں محققانہ اندازن میں اصحاب رسول ﷺکا دفاع پیش کیا ہے ۔
-
-
-
-
-
-
-
-
Diyar e Europe Mein Ilm Aur Ulama, دیار یورپ میں علم اور علماء
Free Delivery
زیر نظر کتاب مبارکپور کے معروف سیرت نگار ومؤرخ جناب قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں شیرازِ ہند پُورب کی سات سوسالہ اسلامی تاریخ کے چار علمی ادوار قائم کر کے ہر دور کی علمی دینی سرگرمی اوراربابِ عمل وفضل وکمال کا اجمالی تعارف کرایا ہے۔اس کےبعد اس دیار کےکئی خانوادہ ہائے علم وفضل کےعلماء ومشائخ، ان کے اساتذہ وتلامذہ معاصرین اور متعلقین کاتذکرہ درج کیا ہے ۔جس سے سر زمین پوُرب میں غلام سلطنت کے قیام سےلے کر نوابئ اَودھ کےخاتمہ تک کی علمی دو دینی تاریخ معلوم ہوتی ہے۔پُورپ اور علمائے پورپ کےتعارف پر یہ اولین کتاب ہے۔
-
-
-
-
-
-
-