Urdu Books
-
-17%
Aap Hadees Kese Talash Kare, آپ حدیث کیسے تلاش کریں
Original price was: ₹300.00.₹250.00Current price is: ₹250.00. -
-
-
-33%
Aap Ke Masail Aur Unka Hal | 10 Vols | آپ کے مسائل اور ان کا حل
Original price was: ₹4,500.00.₹3,000.00Current price is: ₹3,000.00. -
-42%
Aap Ke Masail Aur Unka Hal | 8 Vols | آپ کے مسائل اور ان کا حل
Original price was: ₹4,500.00.₹2,600.00Current price is: ₹2,600.00. -
Aap Pareshan Kyu Hai, آپ پریشان کیوں ہیں
دنیا کی زندگی میں قدم قدم پرپریشانیاں ہیں ۔ لیکن اگر کوئی مسلمان شکر اور صبر کا دامن مضبوطی سے تھام لے تو کوئی بھی مشکل یا مصیبت اُسکو پریشان نہیں کرسکتی ۔ یہ کتاب درحقیقت آپکو پریشانیوں سے بچانے کے لئے ہے ۔
اس کتاب کو پڑھ کر آپکو اندازہ ہوگا کہ ایک مسلمان کاکام یہی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں وہ اللہ کی طرف متوجہ رہے ۔ اسی میں راحت اور سکون ہے ۔ اسی میں اطمینان ہے
آج کل جس طرح ٹینشن اور ڈپریشن ہر طرف عام ہے ۔ یہ کتاب ہر مسلمان کو ایک مرتبہ ضرور پڑھنی چاہئے یا پھر اگر آپکے اردگرد دوست احباب میں سے کوئی شخص اگر پریشانیوں میں گھرا ہوا ہو تو اُسکو یہ کتاب ضرور پڑھنے کے لئے پیش کریں ۔ -
-42%
Aapke Masail Aur Unka Hal, 8 Vols, آپکے مسائل اور انکا حل
Original price was: ₹4,500.00.₹2,600.00Current price is: ₹2,600.00. -
-
-
-35%
Aasan Tafseer Quran, 2 Vols, آسان تفسیر قرآن
Free Delivery
مولانا خالد سیف اللّٰہ رحمانی نے آسان اورسلیس اردو زبان میں قرآن پاک کاترجمہ اورمختصر تشریح مستند احادیث کی روشنی میں کی ہے جس میں قرآنی تعلیمات کومعیاری انداز میں واضح کردیا ہے۔ اس میں آپ کی علمی گہرائی، وسعت مطالعہ اورفکری توازن بدرجہ اتم محسوس ہوتا ہے۔
آج کی مشغول دنیا میں ضخیم کتابوں کے مطالعہ سے عام لوگ دورہورہے ہیں ایسے حالات میں قرآن فہمی کے لئے مستند معیاری انداز میں وسیع النظرعالم دین کایہ دو جلدوں میں ترجمہ وتفسیر بہت مفید ہے۔ زبان وبیان میں چاشنی ہے اس کی حلاوت سے اکتاہٹ نہیں ہوتی, سلاست وروانی سے بھرپور ہے اورنہایت مفید جامع انداز میں ترجمہ ومختصر تفسیر سہل انداز میں لکھی گئی ہے۔ -
-
-31%
Aasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath, آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ
Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں:
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
-31%
Aasan Tarjuma Quran, 3 Vols, Computerized, Best Paper Quality, آسان ترجمہ قرآن
Free Delivery
خصوصیات
با محاورہ اور انتہائی آسان ترجمہ جس سے فورا مطلب سمجھ آجائے۔مختصرتفسیری تشریحات جن کے متعلق مفتی صاحب خود لکھتے ہیں
“تشریحی حواشی میں صرف اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو وہاں وہ حاشیہ کی تشریح کی مدد لے سکے۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا کیوں کہ اس کے لیے بفضلہ تعالی مفصل تفسیریں موجود ہیں۔ البتہ ان مختصر حواشی میں چھنی چھنائی بات عرض کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو بہت سی کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے۔” -
-
-
-
-44%
Aasar ul Hadees, 2 Vols, آثار الحدیث
Free Delivery
-
-
-
-7%
Aatish e Rafta Ka Suragh | آتش رفتہ کا سراغ
Original price was: ₹700.00.₹650.00Current price is: ₹650.00.