Urdu Books
-
-26%
Inam ul Bari Duroos Bukhari Sharif | 8 Vols | انعام الباری دروس بخاری شریف
Original price was: ₹5,400.00.₹4,000.00Current price is: ₹4,000.00. -
-33%
Inam ul Bari Sharah Urdu Kitab ul Maghazi Wal Tafseer Lil Bukhari, انعام الباری شرح اردو کتاب المغازی والتفسیر للبخاری
Original price was: ₹240.00.₹160.00Current price is: ₹160.00. -
-
-
-
India Wins Freedom, Azadi e Hind, انڈیا ونس فریڈم یعنی آزادیٔ ہند
مکمل متن۔ ۳۰ برس بعد کی اشاعت جس میں وہ ۳۰ صفحات میں شامل ہیں جو مولانا آزاد نے بعد میں شامل کرنے کی تلقین کی تھی۔
-
-
-10%
Indrajal Book, Xerox, اندرجال کتاب
Original price was: ₹2,560.00.₹2,300.00Current price is: ₹2,300.00. -
-8%
Inkishaf e Ghaibi | انکشاف غیبی الحب معروف من موھنی
Original price was: ₹3,600.00.₹3,300.00Current price is: ₹3,300.00. -
-
-
Inqilab e Sham, انقلاب شام, عالم اسلام کی تشکیل نو کا آغاز
خون آشام معرکہ آرائیوں سے گزرنے والے ملک شام پر صیہونی و صلیبی بربریت کی داستان ,احادیث اور موجودہ صورت حال و حقائق کی روشنی میں۔
-
-
-
Insan Aur Neki
Pages: 184
Gunah Chodne Aur Neki Karne ke Inamat. Quran wa Hadees Aur Sachhe Waqiyat ki Roshni Me.
-
Insan Aur Shaitan, انسان اور شیطان
شیطان کی حقیقت اور اس کے مکر و فریب سے بچاؤ کی تدبیر کا بیان
-
-
-
Insani Duniya Par Musalmano Ke Urooj o Zawal Ka Asar, انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
جو اس وقت دنیا کی چھ زبانوں (عربی، انگریزی، فرنچ، اردو، فارسی، ترکی) میں پڑھی جارہی ہے اور جس کے متعلق مشہور مستشرق پروفیسر سارجنٹ ( کیمبرج یونیورسٹی)کو کہنا پڑا کہ اگر برطانیہ میں کسی کتاب کی درآمد پر پابندی لگانے کا رواج ہوتا تو میری سفارش ہوتی کہ اس کتاب کے داخلہ پر پابندی عائد کی جائے اس لئے کہ اس کتاب میں صرف مغربی تہذیب کی مذمت کی گئی ہے۔۔۔۔۔
جس کو پڑھ کر مغربی دنیا کے نامور فاضل لندن یونیورسٹی میڈل ایسٹ سیکشن کے چیئرمین ڈاکٹر بکنگھم نے ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا کہ “اس صدی میں مسلمانوں کی نشاة الثانيه کی جو کوشش بہتر سے بہتر طریقہ پر کی گئی ہے یہ اس کا نمونہ اور تاریخی دستاویز ہے”۔۔۔ جس کو پڑھ کر عالم اسلام کے نامور مفکر اور مشہور صاحب قلم سید قطب شہیدؒ نے ان الفاظ میں داد دی کہ ” اس موضوع پر تمام قدیم وجدید لٹریچر میں چند بہترین کتابیں جو میری نظر سے گزری ہیں، ان میں یہ کتاب خاص مقام رکھتی ہے، یہ کتاب تاریخ نویسی کا ایک کامیاب نمونہ ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک مسلمان کو یورپ کے اسلوب نگارش سے بے نیاز ہوکر تاریخی مباحث پر کس طرح قلم اٹھانا چاہیے اور کس انداز سے اس کو مرتب کرنا چاہیے “۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کتاب کو مشرق وسطیٰ کی عظیم تحریک اخوان المسلمون نے اپنے تربیتی کورس میں داخل کیا اور سعودی عرب کی وزرات تعلیمات نے اپنے کالجوں کے نصاب میں جگہ دی، جو مشرق کے لیے تازیانہ اور مغرب کے لئے ایک چیلنج ہے
-
Insani Duniya Par Musalmano Ki Hukmarani, انسانی دنیا پر مسلمانوں کی حکمرانی
بعثت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے آغاز سے لیکر
خلافت راشدہ
خلافت بنو امیہ
خلافت بنو عباس
تاریخ اندلس
تاریخ ترکی
عظیم مجاہد ارتغل غازی
آل سلجوق کی تاریخ
سلطنت عثمانیہ
ہندوستان میں اسلام کی آمد اور
مسلمانوں کی حکمرانی
انگریزوں کا ہندوستان پر تسلط سے لیکر آزادی ہند تک کی مکمل و مدلّل تفصیلی تاریخی داستان یعنی 571 عیسوی سے لیکر 1947 عیسوی تک مختصر اور جامع تاریخ ۔