Urdu Books
-
-44%
Jadeed Fiqhi Tahqeeqat, 10 Vols, جدید فقہی تحقیقات
Free Delivery
-
-
Jadeed Hindustan Mein Urdu Seerat Nigari | جدید ہندوستان میں اردو سیرت نگاری
جدید ہندوستان میں اردو سیرت نگاری اپنے قدیم اور زریں ادوار کے مقابلے میں بعض جہات و اعتبارات سے قابل فخر ہے اور چند زاویوں سے لائقِ اصلاح، برصغیر پاک وہند کے قلب شمالی ہندوستان اور جنوبی ہند کے دیار حیدرآباد دکن و مدراس وغیرہ کے مختلف مراکز میں ایسا معیاری اور تحقیقی کام کیا گیا کہ اسے اردو سیرت نگاری میں مجتہدانہ شرف نگاری اور عالمانہ و ماہرانہ تحقیق نویسی کا شرف دے دیا گیا اور پورے برصغیر نے ان کی امامت و سیادت تسلیم بھی کرلی۔
-
-
-
-
-
-
Jadeed Tijarati Shakle Sharai Nuqta e Nazar, جدید تجارتی شکلیں شرعی نقطہ نظر
ہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)’’اے اہل ایمان اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ‘‘۔کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے دین کی وسعت وجامعیت ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات ومسائل کا مکمل بیان موجود ہے۔ ان میں معاشی زندگی کے مسائل او ران کے حل کو خصوصی اہمیت کے ساتھ بیان کیاگیا ہے ہر مسلمان بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے۔ تجارت، لین ،دین اورباہمی معاہدہ کی مختلف دور میں مختلف صورتیں رائج رہی ہیں ، بہت سے عقود اورمعاملات بنیادی طور پر قدیم زمانہ میں بھی رائج تھے او رعہد جدید میں ان کی ترقی یافتہ صورتیں رائج ہوگئیں ہیں۔ تجارتی مسائل میں ایک اہم مسئلہ یہ ہےکہ کیا خریدی ہوئی چیز پر قبضہ کرنے سے پہلے اس کو فروخت کیا جاسکتاہے یا نہیں اوراس کا منافع حاصل کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟ آج قبضہ کےعنوان سے بہت سارے مسائل پیدا ہورہے ہیں لہذا ان مسائل کے پیش نظر ’’مجمع الفقہ الاسلامی الہند ‘‘ نے ’’بیع قبل القبض ‘‘کےعنوان پر 14 ؍اکتوبر 1996ء جے پور(انڈیا) نواں فقہی سیمنار میں منعقد کروایا۔ زیر نظر کتاب’’ جدید تجارتی شکلیں شرعی نقطۂ نظر ‘‘مذکورہ سیمینار میں علماء اور ارباب افتاء کی طرف سے پیش گیے علمی مقالات کا مجموعہ ہے۔ مقالہ نگاروں نے قرآن وحدیث کی عبارات واشارات اور مذاہب اربعہ کے اجتہادات کو سامنے رکھ کر اپنا نقظہ نظر پیش کیا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اردو زبان میں اپنے موضوع پر منفرد کتاب ہے۔ موضوع کی اہمیت وضرورت اور افادیت کے پیش نظر اسلامک فقہ اکیڈمی نے اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔
-
-
-6%
Jadoo Jinnat Islam Aur Jadeed Science | جادو جنات اسلام اور جدید سائنس
Original price was: ₹4,800.00.₹4,500.00Current price is: ₹4,500.00. -
-
-
-
-6%
Jadu Ki Qadeem Kitab | جادو کی قدیم کتاب
Original price was: ₹4,800.00.₹4,500.00Current price is: ₹4,500.00. -
-14%
Jag Jugni | Nadir o Nayab Qadeem Sifli Khazana | جاگ جگنی | نادر و نایاب قدیم سفلی خزانہ | چلہ شدہ سدھ عملیات
Original price was: ₹7,000.00.₹6,000.00Current price is: ₹6,000.00. -
-
-
-