Urdu Books
-
Madaris e Islamia Ahmiyat Wa Zaroorat Aur Maqasid | مدارس اسلامیہ اہمیت و ضرورت اور مقاصد
مدارس اسلامیہ کی اہمیت و ضرورت اور مقاصد پر مولانا کی مختلف تحریروں اور تقاریر کا منتخب مجموعہ، جس میں مدارس کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کے وجود کا مقصد بتایا گیا ہے، نیز مدارس اور اہل مدارس کی ذمہ داریاں بتائی گئی ہیں، ان کے خلاف ریشہ دوانیوں کے دفاع کی تدابیر اور ان کی جانب منسوب افراد کی کوتاہیوں کو بھی بیان کیا گیا ہے
-
-
-
-
-
-
Maghrib Se Kuch Saaf Saaf Baatein | مغرب سے کچھ صاف صاف باتیں
اس کتاب میں مصنف نےایک مثالی داعی اسلام کی تصویر پیش کی ہے جو مغرب کو اسلام کی دعوت بغیر کسی معذرت و شرمندگی کے دیتا ہے۔ کتاب میں بڑی جرات کےساتھ مغربی تہذیب کے نقائص پر نکتہ چینی اور مشرق کے پرستاران مغرب کی غلامانہ ذہنیت اور اندھی تقلید پر صاف صاف تنقید کی گئی ہے، اور انسانیت کی رہنمائی و خدمت کے لیے ایک راہ اعتدال کی نشان دہی کی گئی ہے۔ -
Maghribi Media Aur Uske Asrat | مغربی میڈیا اور اس کے اثرات
اس کتاب میں مغربی میڈیا سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات ہیں، بلا شبہ یہ محض ایک کتاب نہیں بلکہ ایک تاریخی وعلمی دستاویز ہے۔
اسلوب کی سادگی اور واقعات کی دلچسپی قاری کے دل و دماغ کو اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے۔
کتاب مصنف کی با خبری ، زمانہ شناسی صحت معلومات وسعت مطالعہ، بلند پایہ علمی وتحقیقی ذوق اور تحلیل و تجزیہ کی بھر پور صلاحیت کے ساتھ اعتدال فکر ونظر کی آئینہ دار ہے۔
کتاب کا اسلوب بیان سلیس بھی ہے اور عام فہم بھی۔ اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد کتاب ہے۔ -
-
-
-7%
Maha Guru Ghantal | مہا گرو گھنٹال
Original price was: ₹7,500.00.₹7,000.00Current price is: ₹7,000.00. -
-10%
Maha Kok Shastra | Xerox | مہا کوک شاستر
Original price was: ₹7,200.00.₹6,500.00Current price is: ₹6,500.00. -
-
-
-
-
-
-
-