Urdu Books

  • Mashaheer O Masireen

    Mashaheer O Masireen, مشاہیر و معاصرین

    تذکرہ و سوانح اور وفیات و تاثراتی مضامین کے مجموعوں میں واقعی یہ کتاب انفرادی شان رکھتی ہے ۔ معلومات کا خزانہ ہے ، اسلوب نگارش جداگانہ ہے، بیشتر تحریروں میں قلم کا رنگ و آہنگ حقیقت پسندانہ ہے، مولانا عبداللہ عباس ندوی بہت کچھ کہہ جایا کرتے تھے جو مصلحت پرست نہیں کہہ پاتے ، وہ عقیدت و محبت میں بھی کچھ لکھتے تو اسے مدلل کرتے۔ اللہ نے انھیں واقعی زبان و ادب کا بہترین ملکہ عطا کیا تھا۔ یہ کتاب ان کے عطر بیز اسلوب نگارش ، گل ریز قلم حقیقت رقم اور علم و ادب ، تاثرات و حقیقت پسندی کی آمیزش کا بہترین نمونہ ہے ۔
    اس میں ان کی نوجوانی کے مضامین بھی ہیں اور اخیر عمر کے بھی، اس حیثیت سے فکر و قلم کی رعنائی کے مختلف مراحل اور اسلوب کے ارتقاء کا مشاہدہ بھی ہونا چاہیے ۔ مگر نو آموز بلکہ پختہ کار قاری کے لیے بھی واقعی یہ فیصلہ کرنا دشوار ہو گا کہ کون سا مضمون نو وارد قلم سے نکلا ہے اور کون سا کہنہ مشق قلم کی عطا ہے ۔

    500.00
    Add to cart
  • Mashahir Ahle Ilm Ki Mohsin Kitabe

    Mashahir Ahle Ilm Ki Mohsin Kitabe, مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں

    جب شرح عقائد شروع ہوئی، تو میرے ایک پنجابی ملتانی استاذ مولانا محمد اشرف مرحوم نے شرح عقائد کی ایک گمنام شرح کا پتہ دیا، اس کا نام النبراس ہے،اور اب بھی لوگ اس سے ناواقف ہیں، یہ ملتان ہی کے ایک غیر معروف بزرگ مولانا عبد العزیز (پرہاروی رحمہ اللہ)کی تصنیف ہے اور ملتان ہی سے شائع بھی ہوئی ہے، کتاب منگائی گئی،واقعہ یہ تھا کہ اس کتاب میں عام درسی مذاق سے زیادہ مفید چیزیں ملنے لگیں، اور اس کے مطالعہ میں زیادہ لذت ملنے لگی،میں اس کا اعتراف کرتا ہوں کہ علم کلام کا تصوف کے نظری حصہ سے جو تعلق ہے سب سے پہلے اس کا سراغ مجھے نبراس ہی کے چراغ کی روشنی میں ملا،اس میں کتابی الجھنوں سے زیادہ واقعات سے دماغوں کو قریب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
    مولانا سید مناظر احسن گیلانی

    280.00
    Add to cart
  • Mashahir e Ahya ul Uloom

    Mashahir e Ahya ul Uloom, مشاہیر احیاء العلوم

    کتاب میں ان کی زندگیوں کے اہم نقوش وخطوط کو موضوع قلم بنایا گیا ہے، ان مشاہیر میں درج ذیل حضرات کی حیاتہائے مبارکہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

    مولانا حکیم الہی بخش مبارک پوریؒ ، جو جامعہ کی بانی ہیں اور جامعہ کے لیے خشت اول ہیں۔
    مولانا شکر اللہ صاحب مبارک پوری قاسمیؒ ، جو کہ جامعہ کے مہتمم ثانی ہیں، جن کی عظیم خدمات جامعہ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔
    مفتی محمد یاسین صاحب مبارک پوری قاسمیؒ ، جو کہ جامعہ کے باقاعدہ سب سے پہلے مفتی ہیں، جنہوں نے جامعہ کو فتوی نویسی کی خدمت میں پورے ملک میں شہرت دی، آپ کی حیات کے تعلق سے دو مقالے ہیں۔
    مولانا یحیی صاحب رسول پوری، جن کی علمی وادبی کاوشیں جامعہ کے لیے دنیائے عربی ادب میں باعث شہرت ہوئیں۔
    مولانا عبد الستار صاحب مبارک پوریؒ ، جو کہ مولانا عبد الباری صاحب قاسمیؒ کے دست وبازو تھے۔
    مؤرخ اسلام مولانا قاضی اطہر صاحب مبارک پوریؒ ،آپ کو کون نہیں جانتا، آپ کا دو لفظوں میں تعارف آپ کی توہین کے مترادف ہے۔
    مولانا عبد الباری صاحب قاسمیؒ ، آپ جامعہ کے مہتمم ثالث تھے، آپ کی ملی، سماجی اور علمی ودینی خدمات سے ہر شخص بخوبی واقف ہے، آپ کی حیات پر دو مقالے ہیں۔
    مولانا عبد الکریم صاحب ابراہیم پوریؒ ، آپ ابراہیم پور کے تھے، لیکن آپ کی خدمات جامعہ اور عوام الناس کے لیے مشہور ومعروف ہیں۔
    مولانا محمد مسلم صاحب بمہوریؒ ، آپ مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی، استاذ دار العلوم دیوبند کے والد گرامی ہیں۔

    300.00
    Add to cart
  • Mashahir e Islam Ka Talluq Bil Quran
  • -18% Mashahir e Sher o Adab

    Mashahir e Sher o Adab, 5 Vols, مشاہیر شعر و ادب

    مسلمانوں کی تاریخ و تہذیب کی 1400 سو سالہ تاریخ کا ایک کتابی سلسلہ :منصوبہ پروفیسر محسن عثمانی ندوی کے قلم سے

    مشاہیر علوم اسلامیہ اور مفکرین و مصلحین اس کتاب میں دو سو شخصیات اور ان کے علمی اور دینی کارناموں کا تذکرہ

    مشاہیر مسلم سائنسدان اور سائنس و صنعت میں مسلمانوں کا عروج و زوال- طب و جراحت، ریاضی و فلکیات، زراعت و باغبانی، اسلحہ سازی اور فن تعمیر، ٹکنالوجی اور ایجادات میں مسلمانوں کی خدمات کا مفصل تعارف و تذکرہ

    مشاہیر شعر و ادب- تقریباً 200 اردو عربی، فارسی شعراء اور ادباء کا مختصر و جامع تذکرہ

    مشاہیر فاتحین اسلام- اسلام کے سپاہی، دین کے فدائی، مجاہدین، کشور کشا سپہ سالار کا تذکرہ

    مشاہیر خلفاء و سلاطین اسلام- تاریخ اسلام کے منتخب حکمرانوں کا تذکرہ

    Original price was: ₹1,345.00.Current price is: ₹1,100.00.
    Add to cart
  • -18% Mashahir Muslim Science Dan

    Mashahir Muslim Science Dan, 5 Vols, مشاہیر مسلم سائنس داں اور سائنس وصنعت میں مسلمانوں کا عروج و زوال

    مسلمانوں کی تاریخ و تہذیب کی 1400 سو سالہ تاریخ کا ایک کتابی سلسلہ :منصوبہ پروفیسر محسن عثمانی ندوی کے قلم سے

    مشاہیر علوم اسلامیہ اور مفکرین و مصلحین اس کتاب میں دو سو شخصیات اور ان کے علمی اور دینی کارناموں کا تذکرہ

    مشاہیر مسلم سائنسدان اور سائنس و صنعت میں مسلمانوں کا عروج و زوال- طب و جراحت، ریاضی و فلکیات، زراعت و باغبانی، اسلحہ سازی اور فن تعمیر، ٹکنالوجی اور ایجادات میں مسلمانوں کی خدمات کا مفصل تعارف و تذکرہ

    مشاہیر شعر و ادب- تقریباً 200 اردو عربی، فارسی شعراء اور ادباء کا مختصر و جامع تذکرہ

    مشاہیر فاتحین اسلام- اسلام کے سپاہی، دین کے فدائی، مجاہدین، کشور کشا سپہ سالار کا تذکرہ

    مشاہیر خلفاء و سلاطین اسلام- تاریخ اسلام کے منتخب حکمرانوں کا تذکرہ

    Original price was: ₹1,345.00.Current price is: ₹1,100.00.
    Add to cart
  • Mashahir Ulama e Hind Ke Ilmi Marasile
  • مشايخ الإمام البخاري
  • -5% Mashaikh e Ahmedabad

    Mashaikh e Ahmedabad | 2 Vols | مشائخ احمدآباد

    Original price was: ₹1,470.00.Current price is: ₹1,400.00.
    Add to cart
  • Mashale Rah

    Mashale Rah, مشعل راہ

    250.00
    Add to cart
  • Mashhad e Balakot
  • Mashrat e Nabvi Aur Jadeed Science
  • Mashriq e Wusta Mein Amriki Muhamjoi Key 200 Saal
  • Mashriqi Europe Ki Musalman Qaume
  • Masir e Islami Tehreeqat Aur Fikr e Iqbal
  • Masir E Raheemi

    Masir E Raheemi | Urdu | ماثر رحیمی

    تقریظ قاضی اطہر مبارکپوری

    خان خاناں اور ان کے والد بیرم خان کی زندگی پر ایک کتاب ہے جس کا نام ’’مآثر رحیمی‘‘ ہے۔ کتاب کے مولف عبدالباقی نہاوندی ہیں جو مغل دور کے ایک اہم قلمکارتھے۔ عبدالباقی نہاوندی کو عبدالرحیم نے تاریخ دانی کا فریضہ سونپاتھا۔مآثر رحیمی میں عبدالرحیم کی شخصیت پر ہی زیادہ مواد ہے۔ ان کے والد بیرم خان پر نسبتاً کم مواد ہے۔

    560.00
    Add to cart
  • Masir Hazrat Bandvi
  • Masjid e Aqsa Azmat Wa Maqam
  • Masjid e Aqsa Humare Dilo Me
  • Masjid e Aqsa Ka Tahaffuz Kaise Ho