Urdu Books
-
-
-
-
-
-
Maulana Habibur Rahman Azmi Hayat o Khidmat, مولانا حبیب الرحمٰن اعظمی حیات وخدمات
8942545079-3828347678
-
-
-9%
Maulana Hussain Ahmad Madni Ki Siyasi Diary, 8 Vols, مولانا حسین احمد مدنی کی سیاسی ڈائری
Free Delivery
کتاب میں شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی صاحب کی شخصیت وسیرت، مشاہدات وتاثرات، سیاسی افکار وخدمات، خطوط، مکتوبات اور تاریخی وسیاسی بیان و تقریرات کو بھی مدون کیا ہے۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-38%
Maulana Muhammad Qasim Nanotvi Hayat o Khidma | حجت الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی حیات و خدمات اور اعتراضات کے آئینہ میں
Original price was: ₹80.00.₹50.00Current price is: ₹50.00. -
-
Maulana Muhammad Siraj ul Hasan, مولانا محمد سراج الحسن
مولانا محمد سراج الحسن کی ایک نمایاں خصوصیت یہ تھی کہ انہیں دلوں کو فتح کرلینے کا گُر آتا تھا _ جو ان کے ساتھ تھوڑی دیر بھی رہ لیتا ، ان کا گرویدہ ہوجاتا تھا _ ان کا وطن رائچور (کرناٹک) تھا _ وہ پہلے 26 برس (1958 تا 1984) جماعت اسلامی ہند ، ریاست(میسور) کرناٹک کے امیر رہے ، اس کے بعد مرکزی سکریٹری ، پھر 1990 تا 2003 آل انڈیا امیرِ جماعت بنائے گئے _ ان کے دورِ امارت میں متعدد محاذوں پر جماعت اسلامی کو پیش رفت کرنے کا موقع ملا ، خاص طور پر برادرانِ وطن میں اسلام کے تعارف کا خوب کام ہوا اور ملک میں پُرامن فضا قائم رکھنے کے لیے اقدامات کیے گئے _ امارتِ جماعت سے سبک دوشی کے بعد مولانا اپنے وطن رائچور چلے گئے تھے ، جہاں بقیہ زندگی انھوں نے صبر و سکون اور خاموشی کے ساتھ گزاری دی _ یہاں تک کہ 2 اپریل 2020 کو جان جاں آفریں کے سپرد کردی _