Urdu Books
-
-
-
-50%
Tareekh e Tabri Urdu 13 Vols, تاریخ طبری اردو
Original price was: ₹6,000.00.₹3,000.00Current price is: ₹3,000.00. -
-
-
-
-
-
-
-
-
Tareekh e Zawal e Ummat, تاریخ زوال امت
زندہ قومیں ہمیشہ اپنے تلخ تجربوں سے سبق حاصل کرتی ہیں اور ایک بہتر مستقبل کی تیاری میں ان سے مددلیتی ہیں۔مسلمان جو کبھی خود کو احتسابِ کائنات کے لائق سممجھتے تھےاب اپنے احتساب سے گریزاں ہیں۔خود احتسابی ایک مشکل عمل ہے لیکن اسکے بغیر آگے کی راہ ملنا مشکل ہے۔اس کتاب کو پڑھنے سے ہمارے خوابیدہ اور منجمد ذہنوں کو نئے انداز سے سوچنے کا حوصلہ ملتا ہے۔ممصنف نے معتبر تاریخی شواہد کے ذریعے ہماری طویل تاریخی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے۔مصنف خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کو مِلّی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ گردانتے ہیں,جسکی عدم موجودگی کی وجہ سے آج دیڑھ بلین مسلمانوں کی یہ امت دشمنوں کے لیے نوالہ تر بن گئ ہے۔امید ہے اس کتاب کے مطالعے سے ہمارے اندر ایک نئ صںح کی تعمیر کا داعیہ پیدا ہو۔ -
-
-14%
Tareekh Futuhat e Faras | تاریخ فتوحات فارس
عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحاتِ ایران و عراق کی سچی تاریخ
انحطاط و زوالِ سلطنتِ ساسانیہ اور اسلامی فتوحاتِ فارس کی سچی تاریخقادسیہ اور نہاوند کی لڑائی کے بعد عرب مسلمانوں نے ایران پر قبضہ کر لیا یوں خلیفہ دوم عمر فاروق کے دور میں ایران فتح ہو گیا۔ ایران میں ساسانی سلطنت بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی زرتشتیت کا ایران سے خاتمہ ہو گیا۔
عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحات
انحطاط و زوال سلطنت ساسانیہ اور اسلامی فتوحات فارس کی سچی تاریخ
-
Tareekh Ibn Khaldoon | 8 Vols | تاریخ ابن خلدون
تاریخ ابن خلدون ایک تاریخ کی ہی کتاب نہیں بلکہ تمام علوم و فنون کی روشنی میں لکھی گئی ایک تحقیقی کتاب ہے جس نے تاریخ کی بہت اغلاط سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
-40%
Tareekh Ibn Khallikan | 7 Vols | تاریخ ابن خلکان
Original price was: ₹5,000.00.₹3,000.00Current price is: ₹3,000.00. -
-13%
Tareekh Ibne Khaldoon, 6 Vols, تاريخ ابن خلدون
Free Delivery
-