Urdu Books
-
-
-
-
-
-
-
-
Tazkiratul Muhaddiseen, تذکرۃ المحدثین
زیرِ نظر کتاب “تذکرۃالمحدثین” میں دوسری صدی ھجری کے آخر سے چوتھی صدی ھجری کے اوائل تک کے مشہور اور صاحب تصنیف محدثین کرام کے حالات و سوانح اور انکی خدمات کی تفصیل بیان کی گئی ھے. محدثین کرام نے حدیث کی نقل و روایت میں جن صعوبتوں کو برداشت کیا وہ قابل تحسین اور باعث اجر وثواب ھے. زیربحث کتاب ان محدثین کی زندگی کے حالات و واقعات کا بڑی تفصیل سے احاطہ کرتی ھے!
-
-25%
Tazkiratul Rasheed Urdu, 2 Vols, تذکرة الرشید اردو
Original price was: ₹600.00.₹450.00Current price is: ₹450.00. -
-
-
Tazkiya Wa Ehsaan Ya Tasawwuf Wa Sulook | تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک
اس کتاب میں تزکیہ، جسے دور آخر میں تصوف کا نام دیا گیا، کی حقیقت اور اصل روح اور اسلامی و ایمانی زندگی اور خدا کی بندگی کی تکمیل کے لیے اس کی اہمیت و ضرورت اور افراد و جماعتوں اور قوموں اور حکومتوں پر اس کے حیرت انگیز اثرات کا مطالعہ و جائزہ مؤرخانہ و مبصرانہ طور پر پیش کیا گیا ہے، یہ کتاب “ربانية لا رهبانية” کے نام سے عربی میں شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا۔ -
-
-
-
-
-30%
Tehreek Azadi e Hind Mein Muslim Ulama Aur Awam Ka Kirdar, تحریک آزادی ہند
Original price was: ₹200.00.₹140.00Current price is: ₹140.00. -
-
-